اللّٰه تعالٰی کی ذات کے بعد اگر کائنات میں کوئی مکمل
اور قابلِ تعریف ہے تو وہ فقط حضور اکرم ﷺ کی شخصیت ہے lovely place in kpk kharan hazara plz like my page
(1)
29/07/2025
Ya musabe bul assbab
29/07/2025
ضد کی جنگ میں ہمیشہ دوریاں ۔۔۔۔۔۔
09/06/2025
قربانی تو کرتے ہیں مگر احساس نہیں کرتے
مینے عجیب لوگ دیکھے قربانی کے دنوں میں
جانور جب زندہ ہوتا ہے تو پیار سے اسکے ساتھ بیٹھتے ہیں اسکو نہلاتے ہیں اسکا خیال کرتے ہیں پوری پوری رات
اور جب قربانی ہو جائے جانور زبح ہو جائے تو اسکے بعد بے زبان کا ہے حال ہوتا ہے
خدارا کچھ تو احساس کریں
جانور کا سر اگر آپکے کام میں نہیں تو کم سے کم اسکو یوں گند کچرے میں تو نہ پھینکیں ، اسکے سر کی بے حرمتی تو نہ کریں
کچھ تو لیھاز کریں 👏
🐄
07/06/2025
السلام علیکم!💐
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو کھارن ھزارہ کی
طرف سے عیدالاضحیٰ مبارک ہو، خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں🥀♥️🍀
26/05/2025
السلام علیکم
کھارن نڑالی پل کا کام شروع ہو گیا ہے تمام سوشل میڈیا صارفین کا شکریہ جنہوں نے نڑالی کچا پل کی ویڈیو اپلوڈ کی اور شیئر کی
11/04/2025
اس کو آپ کیا کہتے ہیں گاؤں کی خوبصورتی
10/04/2025
کوئی چڑیا راستہ بُھول کر کمرے میں آجائے تو پنکھا بند کرکے اُسے باہر کا راستہ دِکھانا بھی “ محبت ” ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Kharan Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.