Hazara Times News

Hazara Times News LOCAL NEWS.

14/11/2023

تمام فرقوں کو بےنقاب کرنے والا مرزا عمران خان کے حمایتیوں کے سامنے بے بس۔۔۔

31/10/2023
13/05/2023

پنگوڑی والے بابا جی المعروف نانگا بابا رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ مورخہ 13مئی 2023 کو دن 2 بجے بمقام پنگوڑی لساں نواب ضلع مانسہرہ میں ادا کی جائے گی

دشمنی کوئی نہیں بس دل آگیا  مانسہرہ۔۔۔۔۔۔خاکی تھانہ کی حدود بھیرکنڈ رحمانیہ مسجد میں نماز فجر ادا کرتے ہوۓ 60 سالہ بزرگ ...
08/05/2023

دشمنی کوئی نہیں بس دل آگیا
مانسہرہ۔۔۔۔۔۔خاکی تھانہ کی حدود بھیرکنڈ رحمانیہ مسجد میں نماز فجر ادا کرتے ہوۓ 60 سالہ بزرگ شہری کو چھری مار کر زخمی کرنے والے ہمشیریاں کے رہائشی شعیب ولد زرمت کو نماز کے لیئے آۓ ہوۓ نمازیوں کی مدد سے گرفتار کیا ملزم کے خلاف تھانہ خاکی میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا #

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ​مسجد نبویؐ کےامام انتقال کر گئے
08/05/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ​
مسجد نبویؐ کےامام انتقال کر گئے

مانسہرہ۔۔۔۔۔۔۔چکیاءہ بائی پاس پر مزاحمت کرنے پر ناصر خان اور سید مسرور شاہ کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار ۔پولیس نے آلہ ق...
08/05/2023

مانسہرہ۔۔۔۔۔۔۔چکیاءہ بائی پاس پر مزاحمت کرنے پر ناصر خان اور سید مسرور شاہ کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار ۔پولیس نے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔

فقیری چھوڑ کر دشمن کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے بہادر مجاہد نے تاریخ رقم کرڈالی۔۔۔۔۔۔۔فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے انگر...
28/04/2023

فقیری چھوڑ کر دشمن کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے بہادر مجاہد نے تاریخ رقم کرڈالی۔۔۔۔۔۔۔
فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے انگریزوں نے 1870 میں جب بلوچستان پر حملہ کیا تو فقیر کالا خان نے تسبیح چھوڑ کر بندوق اُٹھائی پھر مزاحمت کی تاریخ رقم کر ڈالی موجودہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان کی ایک 1 پہاڑی پر انگریز آرمی کو چار سال روکے رکھے برٹش آرمی توپوں بندوقوں سے مسلح گھرا تنگ کرتی رہی مہینوں کے محاصرے سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکت کے بعد پہاڑی پر قبضہ کیا گیا تو بھوک سے نڈھال کالاخان مری بلوچ اپنے دو ساتھیوں جلامی بلوچ اور رحیم علی بلوچ سمیت پکڑا گیا مقدمہ چلا پھانسی کی سزا دی گی یہ تصویر 1891 میں پھانسی سے پہلے لی گی جس میں کالا خان مری بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت پکڑا گیا سوال یہ یے ہم اپنے ہیروز سے لا علم کیوں ہیں جان بوجھ کر انکی تاریخ قوم سے کیوں چھپائی گی ؟ ان پر فلمیں ڈرامے کیوں نہیں بنے ؟
کالا خان بلوچ کو پھانسی کے بعد جو تار کلکتہ بھیجا گیا اس میں لکھا تھا
اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا

ہری پور۔۔۔کھلابٹ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار موٹر کار بے قابو ہو کر کھیتوں میں جاگری۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی...
19/04/2023

ہری پور۔۔۔کھلابٹ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار موٹر کار بے قابو ہو کر کھیتوں میں جاگری۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا۔

مانسہرہ۔۔۔خوشحالہ داتا کے قریب ایک کیری الٹ گی۔خوشحالہ کے رہائشی دانیال کی گاڑی کیری داتا کے قریب الٹ گی مقامی افراد نے ...
19/04/2023

مانسہرہ۔۔۔خوشحالہ داتا کے قریب ایک کیری الٹ گی۔خوشحالہ کے رہائشی دانیال کی گاڑی کیری داتا کے قریب الٹ گی مقامی افراد نے اپنی مدد کے تحت ریسکو کر کے نکالا۔ حادثے میں معجزاتی طور پر تمام افراد محفوظ رہیے۔۔

 # صوابی میں جرگے کا اهم فيصله !!اگر کسی نے لڑکی کے حق مہر میں ایک تولہ سونے سے ذیادہ کیا تو علاقائی تعلقات  ختم اور دس ...
15/04/2023

# صوابی میں جرگے کا اهم فيصله !!
اگر کسی نے لڑکی کے حق مہر میں ایک تولہ سونے سے ذیادہ کیا تو علاقائی تعلقات ختم اور دس لاکھ روپے جرمانہ ہوگا

یہ فیصلہ درست ھے یا غلط ؟رائے دیں

Address

Haripur

Telephone

+923429359100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Times News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara Times News:

Share