Times Of Haripur

Times Of Haripur A Region in the North-Eastern part of the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. It is located east

03/09/2023
مظلوم عوام کی آواز
26/02/2023

مظلوم عوام کی آواز

23/02/2023

حولدار سمیع اللہ جو اپنی وردی کا غلط استعمال کرتے ہوئے
ایک بے گناہ لڑکے شوکت علی ولد امانت علی سکنا میرپور کو گھر کے پاس سے اٹھا کر۔۔
زبردستی اس کو مار مار کر اور چوری کا الزام لگایا اور زبردستی اقبال جرم کروایا۔
اور پھر جنسی زیادتی کا بھی نشانہ بنایا۔۔
ملزم کے والد کی طرف سے ڈی پی او ہری پور کو دی گئی درخواست۔۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سب کیس میں ایس ایچ او کوٹ نجیب اللہ صدیق شاہ کا بھی ہاتھ ہے

18/11/2022

ھری پور اندھیر نگری چوپٹ راج
ھری پور کی ولیج کونسلز میں مقررہ فیسس سے زائد من مانی فیس لینے کا انکشاف

17/11/2022

ہم دیہاتی لوگ ہیں ، ہمارے ہاں دشمنی کے بھی آداب ہیں ، قتل کے معاملات ہونے کے باوجود بھی لوگ بہنوں بیٹیوں کی طرف نہیں دیک...
05/11/2022

ہم دیہاتی لوگ ہیں ، ہمارے ہاں دشمنی کے بھی آداب ہیں ، قتل کے معاملات ہونے کے باوجود بھی لوگ بہنوں بیٹیوں کی طرف نہیں دیکھتے ، سخت دشمنی میں بھی کوئی بہن بیٹی کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا

کوئی شخص کسی کے گھر بہن بیٹی لیکر جائے تو لوگ قتل معاف کر دیتے ہیں ،

یہ کون لوگ ہیں جنہوں نے اعظم خان سواتی کی بیوی کے ساتھ لمحات کو ویڈیو میں محفوظ کیا ؟ اور پھر کمینگی کرتے ہوئے وہ ویڈیو ان کی بیٹی اور بیوی کو بھیج دی ؟ کیا ہمارے ادارے اس جگہ تک پہنچ چکے ہیں ؟

ایک شخص ویڈیو سے بھی خوف نہیں کھا رہا تو پھر اس کا حل کیا ہے ؟ اعظم خان کی پریس کانفرنس نے سخت جانوں کو بھی نرم کر دیا ہے

جنرل باجوہ کو اس واقعہ کا نوٹس لینا ہو گا !

یہ معمولی واقعہ نہیں ، جنرل باجوہ اپنے ادارے کی عزت اور احترام کے باب میں حساس ہیں تو انہیں انکوائری کروانی چاہیے ، یہ کام کس نے کیا ؟ کون اس ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ؟ کیا واقعی ایسا ہوا ہے یا کوئی تیسرا فریق فائدہ اٹھانا چاہ رہا ہے ؟

ویڈیو دکھا کر عزت نہیں کمائی جا سکتی ، جنرل باجوہ کو نوٹس لینا ہو گا تب ہی معاملہ ٹھنڈا ہو گا ، ڈنڈے سے ہانکنا مسائل کا حل نہیں -

عامر ہزاروی -

30/10/2022
21/10/2022

ھری پور ۔۔
یوسف ایوب اور دیگر قیادت کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

ہری پور تربیلا روڈ پر روڈ کی کنسٹرکشن کا کام جاری ہے جو کہ خصوصاً مکھن کالونی اور ملکیار کی قریبی آبادیوں کے لئے وبال جا...
18/10/2022

ہری پور
تربیلا روڈ پر روڈ کی کنسٹرکشن کا کام جاری ہے جو کہ خصوصاً مکھن کالونی اور ملکیار کی قریبی آبادیوں کے لئے وبال جان بن چکا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس روڈ پر کسی بھی قسم کا پانی کا چھڑکاؤ نہیں کیا جا رہا گرد اور دھول کی وجہ سے قریبی آبادیوں میں شہری دمہ۔ سانس۔ اور پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے اکثر افسران ڈسٹرکٹ کونسل ہری پور تربیلہ روڈ میں رہائش پذیر بھی ہیں لیکن انکو نہ تو اس گردآلود ماحول کی کوئی پرواہ ہے نہ ہی علاقہ مکینوں کی۔۔ عوام علاقہ نے ڈی سی ہری پور اور جملہ افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ اس روڈ کے ٹھیکہ دار کو روڈ پر روزانہ کی بنیاد پر پانی کے چھڑکاو پر پابند کیا جائے تا کہ اس گرد آلود ماحول سے نجات مل سکے۔

Address

ھری پور
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Times Of Haripur:

Share