Discover Haripur

Discover Haripur Social Media My Own Business

11/08/2026

نواز شریف نے مانسہرہ والوں کو موٹر وے دی مانسہرہ والوں نے اسی موٹر وے سے واپس بھیج دیا۔
کیپٹن صفدر۔

11/08/2026

واپڈا والوں سے گزارش ہے کہ اپنی تاریں اور کھمبے اتار لیں اللہ پاک پرندوں کے بیٹھنے کا کوئی اور وسیلہ بنا دے گا۔

11/08/2026

کیمرے لے کر چھپر روڈ پر کھڈے دیکھانے والوں کو سانپ سونگھ گیا، چھپر روڈ مکمل ہونے کے بعد کسی نے عوام تک یہ بات نہیں پہنچائی یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟

صوبائی پارلیمانی لیڈر و چیئرمین ڈیڈیک اکبر ایوب خان نے 14 کروڑ روپے کی لاگت سے جاری کھارن پل کے تعمیراتی کام کا موقع پر ...
10/08/2026

صوبائی پارلیمانی لیڈر و چیئرمین ڈیڈیک اکبر ایوب خان نے 14 کروڑ روپے کی لاگت سے جاری کھارن پل کے تعمیراتی کام کا موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

ہری پور کے ایم پی اے اکبر ایوب خان کا بابِ محمد تا دوڑ پل بلیک ٹاپنگ کا ہنگامی دورہ، سڑک پر جاری کام کا جائزہ لیا۔
09/08/2026

ہری پور کے ایم پی اے اکبر ایوب خان کا بابِ محمد تا دوڑ پل بلیک ٹاپنگ کا ہنگامی دورہ، سڑک پر جاری کام کا جائزہ لیا۔

اکبر ایوب خان نے ہری پور کو اسلام آباد کے ساتھ ملانے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور کرو...
08/08/2026

اکبر ایوب خان نے ہری پور کو اسلام آباد کے ساتھ ملانے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور کروا لی، ہری پور کی عوام نے اکبر ایوب خان کے مؤقف کی حمایت کر دی۔

07/08/2026

ہری پور اور ایبٹ اۤباد کو خیبرپختونخواہ سے ہٹا کر اسلام اۤباد کے ساتھ شامل کرنے کی تجویز زیر غور
زرائع

عوامی مشکلات کے پیشِ نظر خان برادران کی ہدایات پر چھپر روڈ کی تعمیراتی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
06/08/2026

عوامی مشکلات کے پیشِ نظر خان برادران کی ہدایات پر چھپر روڈ کی تعمیراتی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

خان برادران کی قیادت میں ہری پور سے پشاور جلسہ کے لیے قافلہ روانگی کے مناظر۔
06/08/2026

خان برادران کی قیادت میں ہری پور سے پشاور جلسہ کے لیے قافلہ روانگی کے مناظر۔

04/08/2026

لاہور میں ذہنی مریضہ لڑکی سے ASI کی مبینہ زیادتی 78 اہلکاروں پر مشتمل پورا تھانہ معطل

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share