
02/06/2024
صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب خان صاحب کے منظور کردہ فنڈ سے جامعہ مسجد غوثیہ کوھالہ بالا کو 5KV سولر سسٹم پر منتقل کر دیا گیا اھلیان کوھالہ بالا جن میں لمبردارماسٹرعبدالخلیل صاحب، حاجی صدیق صاحب ، حاجی مطلوب الرحمن صاحب چوہدری شعبان صاحب ، ادریس بھٹی صاحب ، اور نزاکت صاحب ، و جملہ اھلیان کوھالہ بالا نے خان برادران کا دلی شکریہ ادا کیا اور اور کہا کے خان برادران صیح معنوں میں عوام کا حق نمائندگی ادا کر رہے ہیں شکریہ خان برادران 💖 منجانب محمد ارشد مغل چیرمین وی سی کوھالہ بالا