Haripur Ki Awaz

Haripur Ki Awaz Giving information to people

‏یہ جو بہن چیختی ہوئی نظر آرہی ہیں یہ محکمہ فوڈ اتھارٹی پاکپتن کی فوڈ انسپکٹر ہیں ۔آج جب ان کو خبر ملی کہ ایک جگہ پہ جعل...
01/04/2026

‏یہ جو بہن چیختی ہوئی نظر آرہی ہیں یہ محکمہ فوڈ اتھارٹی پاکپتن کی فوڈ انسپکٹر ہیں ۔

آج جب ان کو خبر ملی کہ ایک جگہ پہ جعلی دودھ بنایا جارہا ہے

تو یہ اپنی ٹیم کے ہمراہ وہاں پہنچ گئیں جیسے انہوں نے چھاپہ مارا تو وہ با اثر لوگ نکلے

انہوں نے اس بہن کے چہرہ پہ تھپڑ ہی تھپڑ مارے اور ان کے ساتھ بہت غلط رویہ کیا ۔

اس وقت یہ جان بچا کر وہاں سے بھاگی ہیں جبکہ ایک پولیس والا جو وہاں ان کے ساتھ گیا تھا وہ بھی اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر ان سب کو

بچاتا ہوا نظر آرہا ہے افسوس صد افسوس ہمارے پاکستان میں کیا ہورہا ہے

اگر یہ خاتون نے ان سب کی پیسے کی آفر مان لیتی تو ایسا کچھ نہ ہوتا

پلیز اس کو وائرل کریں تاکہ ملزمان پکڑے جائیں
بندے بااثر ہیں معاملہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے
😓😓😪

01/04/2026

ایک شخص نے دیکھا کہ ایک چھوٹی بچی سڑک کے کھمبے کو پکڑ کر خاموش کھڑی ہے۔
پہلے تو اسے لگا کہ بچی ویسے ہی کھڑی ہے، لیکن اسے فوراً سمجھ آ گیا کہ اس کا ہاتھ کرنٹ کی وجہ سے چپکا ہوا ہے۔�اس نے فوراً سمجھداری سے کام لیا اور اسے بچا لیا۔ 👏

31/03/2026

اس ویڈیو میں غلطیاں تلاش کریں۔

‏4 سال قبل حمزہ کو شاہدرہ لاہور سے ریسکیو کیا گیا اس وقت اس بچے کی عمر 3 سال تھی ۔اس کے والدین کو بہت ڈھونڈا گیا لیکن کو...
31/03/2026

‏4 سال قبل حمزہ کو شاہدرہ لاہور سے ریسکیو کیا گیا اس وقت اس بچے کی عمر 3 سال تھی ۔

اس کے والدین کو بہت ڈھونڈا گیا لیکن کوئی سراغ نہ ملا یہ بات 2022 کی ہے ۔

اس کے بعد اس بچے کی کئی بار کمپین چلائی گئی لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی

اب یہ بچہ بڑا ہوا رہا ہے اب محفوظ ہاتھوں میں ہے لیکن چاہے کچھ بھی کرلیں جو سکون جھونپڑی میں بھی والدین کے ساتھ ہوتا ہے

وہ کسی بھی اچھے یتیم خانہ میں ہونہیں سکتا اب جیسے جیسے بڑا ہوتا جارہا ہے یہ گم سم ہوتا جارہا ہے ۔

آپ سے گزارش ہے کہ اس کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد دیں تاکہ یہ ان کو تک پہنچ جائے ۔

وہ رب کریم جب یوسف کو ملانے پہ قادر ہے تو یہ بھی معاملہ نہ ممکن نہیں ہے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے
جزاک اللہ ۔

آپ کے زیادہ سے زیادہ کومنٹ اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچا سکتے ہیں

میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں

❤🌷🌹
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

عمر ایوب اکبر ایوب یوسف ایوب کے لیے کوئی ایک جملہ؟
31/03/2026

عمر ایوب اکبر ایوب یوسف ایوب کے لیے کوئی ایک جملہ؟

31/03/2026

اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر، بجلی کا جھٹکا لگنے والے بچے کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے بہادر لوگ

30/03/2026

پاکستان کی آبادی تیزی سے کیوں بڑھ رہی ہے؟ 🇵🇰

30/03/2026

ہری پور میں سب سے خوبصورت ڈانسر کا نام لکھیں۔

30/03/2026

راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس میں سے پانی ٹپک پڑا۔

30/03/2026

ہری پور پولیس کے لیے کوئی آیک جملہ لکھیں ۔

30/03/2026

10 ہزار سے شروع ہونے والا کاروبار بتائیں؟

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share