
03/09/2025
آغا کو افغانستان سے میچ ہارنے کے بعد اتنا ماتم کرنے کی ضرورت نہیں تھی کونسا ورلڈ کپ کا فائنل ہار گئے- دوستو میچ ہارنے کا بھی دکھ ہو گا لیکن اصل پرابلم یہ ہے کے انہیں ہر میچ میں یہ دکھانا ہے کے ہم ماڈرن کرکٹ کھیل رہے ہیں اور وہ دو پلیئرز جو ٹیم سے باہر ہیں یہ ان سے بہتر کر رہے ہیں اور انہیں یہ بہت faster faster ثابت کرنا ہے اب اگر ایک میچ میں ایسا نہ ہو تو پھر آغا کی جو کل حالت تھی ایسا تو ہونا ہی تھا- ایک ہی وقت میں دو میچ کھیلنے والی ٹیم کے رزلٹ ایسے ہی ہوں گے-
*Disclaimer:* All videos, photos, and audio used are for educational, informational, or entertainment purposes only. Copyright credits go to their respective owners. If you're the owner of any content used and wish for it to be removed or credited differently, please contact us.
Plz follow