
23/10/2024
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہری پور نے آج پنیاں، سرائے گدائی اور گدوالیاں میں مختلف بازاروں کی انسپکشن کی۔ اس دوران روٹی کے وزن میں کمی کرنے، ناغہ کے روز گوشت فروخت کرنے، غیر قانونی پیٹرول ایجنسی چلانے اور وارننگ کے باوجود پنیاں چوک سے تجاوزات خاتم نہ کرنے پر 9 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔