Haripur Such Awaz

Haripur Such Awaz Digital Creator

خان برادران کی کوششوں سے ہری پور ڈی ایچ کیو اسپتال کے لیے ایم آر آئی اور سی ٹی سکین مشینوں کی منظوری۔
21/08/2026

خان برادران کی کوششوں سے ہری پور ڈی ایچ کیو اسپتال کے لیے ایم آر آئی اور سی ٹی سکین مشینوں کی منظوری۔

18/08/2026

اہم خبر 🚨

سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے آج ہی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔

17/08/2026

ایمانداری سے بتائیں اس وقت آپ کو کتنے پیسے چاہیے جس سے آپ کے سارے مسئلے حل ہو سکیں ؟

15/08/2026

پٹرولیم ڈیلرز نے تو ہڑتال کی دھمکی کے ذریعہ اپنے مارجن میں اضافہ کروا لیا لیکن بیچارے عوام ریلیف حاصل کرنے کے لئے کیا دھمکی دیں؟

اہم اطلاعصوبائی پارلیمانی لیڈر و چیف وہپ اکبر ایوب خان آج 30 جولائی 2026، بروز جمعرات اپنے آفس میں صبح 11 بجے پبلک ڈے کر...
30/07/2026

اہم اطلاع
صوبائی پارلیمانی لیڈر و چیف وہپ اکبر ایوب خان آج 30 جولائی 2026، بروز جمعرات اپنے آفس میں صبح 11 بجے پبلک ڈے کریں گے۔

29/07/2026

ڈھینڈہ بائی پاس روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا برائے تاوان کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے افراد کو اٹک سے اغوا کیا گیا تھا۔ سی سی ڈی اور ہری پور پولیس کی بروقت اور مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں مغوی خاندان کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

خان برادران کی جانب سے تعمیر کیا جانے والا ٹائپ اے کیٹیگری ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ جل...
29/07/2026

خان برادران کی جانب سے تعمیر کیا جانے والا ٹائپ اے کیٹیگری ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی جدید طبی سہولیات سے آراستہ یہ ہسپتال ہری پور کی عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

28/07/2026

ہری پور میں ڈانس کے معاملے پر جس طرح کچھ لوگ غیر ضروری شور مچا رہے ہیں، اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ نہ کسی نے کسی کو ڈانس کرنے پر مجبور کیا، نہ یہ کوئی سرکاری پروگرام تھا۔ جو خواتین آئیں، وہ اپنے قائد عمران خان سے محبت کے جذبے میں اپنے طور پر اظہارِ خوشی کر رہی تھیں، اور ہر شخص کو اپنے جذبات کے اظہار کا حق حاصل ہے۔ اصل توجہ عوامی مسائل اور جلسے کے مقصد پر ہونی چاہیے، نہ کہ ایک ایسے معاملے پر جسے بلاوجہ متنازع بنایا جا رہا ہے۔

ہری پور میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سابقہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان میدان میں آ گئے عوام کے ساتھ یہ ظلم بند کیا جائے۔
28/07/2026

ہری پور میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سابقہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان میدان میں آ گئے عوام کے ساتھ یہ ظلم بند کیا جائے۔

وعدے نہیں، عملی کام!خان برادران نے کر دکھایا، ہری پور میں ان کے فنڈز سے ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔
27/07/2026

وعدے نہیں، عملی کام!
خان برادران نے کر دکھایا، ہری پور میں ان کے فنڈز سے ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔

Address

Haripur, Khyber Pakhtunkhwa
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Such Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category