Haripur Breaking News

Haripur Breaking News Amesha Kamzoor or Such ka Sath pori Eman dari k Sath Q k bas yai Allah ko Or Humray Nabi PBUH ko pas

محلہ عیدگاہ ہری پور سجادہ نشین دربار عالیہ چھوہر شریف صاحبزادہ پیر عطاء الرحمان صاحب ، ناظم تیمور خان صاحب درویش نیوز کی...
07/09/2025

محلہ عیدگاہ ہری پور
سجادہ نشین دربار عالیہ چھوہر شریف صاحبزادہ پیر عطاء الرحمان صاحب ، ناظم تیمور خان صاحب درویش نیوز کی جانب سے جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس کے موقع پر انتظامیہ کمیٹی کے ممبران کی حوصلہ افزائی کے طور پر ٹرافیاں دے رہے ہیں

07/09/2025

ہری پور ،
سجادہ نشین دربار عالیہ چھوہر شریف صاحبزادہ پیر عطاء الرحمان صاحب 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس کے موقع پر میڈیا ٹاک کررہے ہیں تحصیل چیرمین سمیع اللہ خان سابق ممبر صوبائی اسمبلی گوہر نواز خان بھی ہمراہ موجود ہیں

07/09/2025

I got over 2,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

پی ٹی اے کی شکایت پر موبائل آئی ایم ای آئی کلوننگ اسکینڈل بے نقابامیر خان سلک وے پلازہ اور موچی بازار میں واقع موبائل شا...
06/09/2025

پی ٹی اے کی شکایت پر موبائل آئی ایم ای آئی کلوننگ اسکینڈل بے نقاب
امیر خان سلک وے پلازہ اور موچی بازار میں واقع موبائل شاپس ہر چھاپوں کے دوران۔ متعدد دوکاندار گرفتار جو موبائل فون کے ای ایم آئی چینج کرتے اور پیچ کرتے تھے۔

  آج اس بہن کو مانکرائے پل ہری پور کے پاس فروٹ کی ریڑھی لگا کر رزق حلال کماتے دیکھا تو بہت اچھا لگا. ایسی خواتین ہی اس ق...
06/09/2025


آج اس بہن کو مانکرائے پل ہری پور کے پاس فروٹ کی
ریڑھی لگا کر رزق حلال کماتے دیکھا تو بہت اچھا لگا. ایسی خواتین ہی اس قوم کی حقیقی ہیروز بہنیں بیٹیاں ہیں جو ہاتھ پھیلانے یا ٹک ٹاک پر بیہودگی کی بجائے رزق حلال کے لیے کوشش کرتی ہیں. ان کی جان، مال اور عزت کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے.

نوٹ: تصویر ان کی اجازت سے ان کی حوصلہ افزائی اور دوسروں کی ترغیب کے لیے بنائی ہے.

06/09/2025

سجادہ نشین دربار عالیہ چھوہر شریف صاحبزادہ پیر عطاء الرحمان صاحب ، مرکزی رہنما تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر جہانگیر عباسی صاحب 12 ربیع الاول کے جلوس کے موقع پر کھلابٹ میں اصلاحی جماعت کے سٹیج پر موجود ہے

06/09/2025

شمالی وزیرستان تحصیل داتہ خیل میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے درمیان جھڑپ جاری ہے۔
اپنے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲

06/09/2025
ایبٹ آباد۔۔۔پولیس کا مانگل ٹنن میں رات گئے چھاپہ  , لیڈی گارڈن کےقریب کینٹ پبلک سکول کے آٹھ بچوں کو روندنیں والے ڈمپر ڈر...
06/09/2025

ایبٹ آباد۔۔۔پولیس کا مانگل ٹنن میں رات گئے چھاپہ , لیڈی گارڈن کےقریب کینٹ پبلک سکول کے آٹھ بچوں کو روندنیں والے ڈمپر ڈرائیور محسن خان ولد خان افسر ساکنہ بالڈھیری اور ساتھیوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی ۔ جوابی فائرنگ میں ڈمپر ڈرائیور زخمی حالت می گرفتار جبکہ ساتھی فرار ہو گئے ۔ پولیس کا ساتھیوں کی گرفتاری کے لیئے جگہ جگہ چھاپے ۔

ایبٹ آباد لیڈی گارڈن کے قریب تیز رفتار ڈمپر حادثے میں شہید ہونے والی معصوم کلیاں جو کھلنے سے پہلے مرجا گئیں  اللہ تبارک ...
06/09/2025

ایبٹ آباد لیڈی گارڈن کے قریب تیز رفتار ڈمپر حادثے میں شہید ہونے والی معصوم کلیاں جو کھلنے سے پہلے مرجا گئیں اللہ تبارک و تعالی ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share