Azaz journalist

Azaz journalist journalist in haripur

ڈی ایس پی ہیڈکواٹرزہری پور محمد تنویر کے چچا زاد بھائی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ۔جن کی نماز جنازہ آج دن 02:00 بجے مو...
19/01/2026

ڈی ایس پی ہیڈکواٹرزہری پور محمد تنویر کے چچا زاد بھائی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ۔جن کی نماز جنازہ آج دن 02:00 بجے موہڑہ سیریاں سرائے نعمت خان میں ادا کیا جائے گا۔اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں ۔

ٹھنڈیانی روڈ پر حادثہ، کار کھائی میں جا گری، 4 افراد زخمی۔ٹھنڈیانی روڈ، ٹھنڈیانی چوک کے قریب پل کے پاس تیز رفتار کار بے ...
18/01/2026

ٹھنڈیانی روڈ پر حادثہ، کار کھائی میں جا گری، 4 افراد زخمی۔
ٹھنڈیانی روڈ، ٹھنڈیانی چوک کے قریب پل کے پاس تیز رفتار کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار چار افراد زخمی ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے، جنہوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

تحصیل لورہ یونین کونسل لورہ بلگدایہ میں نامعلوم وجوہات پر دو معصوم زندگی کی بازی ہار گئے ۔ ذرائع کے مطابق گھر میں بچوں ک...
18/01/2026

تحصیل لورہ یونین کونسل لورہ بلگدایہ میں نامعلوم وجوہات پر دو معصوم زندگی کی بازی ہار گئے ۔
ذرائع کے مطابق گھر میں بچوں کی دادی اور ماں صبح روزہ رکھ کر ساتھ دوسری جگہ نماز پڑھنے لگی تو کمرے میں اچانک دونوں بچوں کی چیخیوں کی اواز سناٸی دی، جوکہ بچے کمرے میں اکیلے تھے اور دونوں بچی بچہ ایک ساتھ فوت ہو گئے
وہاں کے اردگرد رہنے والوں کا کہنا ھیکہ جس جگہ گھر کا یہ واقعہ ھے وہ ملاچھ نام سے جگہ مشہور ھے جوکہ خطرناک چیزوں سے وہ جگہ مشہور ھے
بعد میں ڈاکٹر رپورٹ سے بھی یہ پتہ چلا کے دونوں بچوں کے دل پھٹنے سے موت واقعہ ہوئی

بچی کی عمر چار سال اور بچے کی عمر دو ماہ بتائی جاتی ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون

04/01/2026

ملک بھر کی طرح ہری پور میں بھی ہزارہ کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

موٹروے کو استعمال کرنے والوں کےلئے بڑی خبرپشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اور موٹر وے اتھارٹی کو Non MTag گاڑیوں سے 25% ...
06/12/2025

موٹروے کو استعمال کرنے والوں کےلئے بڑی خبر
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اور موٹر وے اتھارٹی کو Non MTag گاڑیوں سے 25% اضافی ٹول ٹیکس بشکل جرمانہ لینے سے روک دیا۔
اضافی ٹول ٹیکس بشکل جرمانہ کو وکلاءنے پشاور ہائیکورٹ ميں چیلنج کردیا تھا۔

مکھنیال میں گھریلوجھگڑے کے نتیجے میں کلہاڑیاں چل گئیں جان محمد اور منیب نامی دو افراد شدید زخمی ۔۔۔ٹراما سنٹر سے ایبٹ آب...
26/11/2025

مکھنیال میں گھریلوجھگڑے کے نتیجے میں کلہاڑیاں چل گئیں
جان محمد اور منیب نامی دو افراد شدید زخمی ۔۔۔ٹراما سنٹر سے ایبٹ آباد منتقل ۔۔۔ریسکیو

ہری پور قومی اسمبلی حلقہ این اے 18فارم 47 کے مطابق رزلٹ
24/11/2025

ہری پور قومی اسمبلی حلقہ این اے 18
فارم 47 کے مطابق رزلٹ

آر او آفس رزلٹ بابر نواز خان بھاری لیڈ سے ایم این اے منتخب ۔۔این اے 18 ہریپور ضمنی انتخابات کے نتائج مکمل ہری پور کل 602...
24/11/2025

آر او آفس رزلٹ
بابر نواز خان بھاری لیڈ سے ایم این اے منتخب ۔۔
این اے 18 ہریپور ضمنی انتخابات کے نتائج مکمل

ہری پور کل 602 پولنگ کے نتائج آر او افس کو موصول

مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 163996 ووٹ لیکر کامیاب

آزاد امید وار شہر ناز عمر ایوب 120220 ووٹ لیکر دوسرے نمبر

23/11/2025
23/11/2025

تناول ماڑی پولنگ اسٹیشن
شیر ناز عمر ۔۔185
، بابر نواز خان 105

23/11/2025

تناول سوہا ٹلہالہ پولنگ اسٹیشن
شیر ناز عمر ۔۔466
بابر نواز خان ۔۔117
ارم فاطمہ ۔۔21

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaz journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share