20/09/2026
میری اطلاع کے مطابق کھوئی میرا میں گرلز مڈل سکول کا سامان چار سے پانچ دن میں سکول کی نئی جگہ پہ آ جاۓ گا اس کے فوراً بعد کلاسسز میں داخلے شروع کر کے پڑھائی شروع کر دی جاۓ گی۔دوسرا بوائز سکول کھوئی میرا کے دو رومز جو خستہ حال ھو گئے ہیں ان پہ کام اگلے پندرہ سے بیس دنوں میں شروع ھو جاۓ گا۔یاد رھے ان کاموں کا سہرا ارشد ایوب اور یوسف ایوب صاحب کے سر ھے جن کی وجہ سے یہ ممکن ھو رھا ھے۔کام ھو جائیں پھر باقاعدہ شکریہ کی پوسٹ شیئر کروں گا انشاءاللہ