20/02/2026
Jumma Mubarak | Ramadan Kareem 🌙
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔
آج جمعہ اور رمضان کی بابرکت ساعتیں ہمیں ایمان، صبر، اور نیکی کی طرف بلاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤍
MalikRix Grow
Where Ideas Turn Into Growth.