Voice On Haripur

Voice On Haripur Like This Page ���

ہری پور پولیس کا  منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکاما ت کی روشنی میں ہر...
02/06/2025

ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکاما ت کی روشنی میں ہری پور پولیس کی منشیات سے پاک ہری پور مہم جاری ۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی رضوان خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عمر ایوب ولد موسی خان سکنہ پاندک کو گرفتار کرکے قبضہ سے 5 کلو 40 گرام چرس اور 57 گرام آئس برآمد کرلی ۔
منشیات فروش عمر ایوب گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 کا ملازم ہے جو منشیات کے مکروہ دہندہ میں ملوث ہے ۔منشیات فروش عمر ایوب کے خلاف زیر دفعہ 9(1)(3)/11(1)3 CNSA کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا ۔

15/05/2025

ہری پور میں پابندی کے باوجود خواجہ سراؤں کا پروگرام کروانے پر خان میرج ہال کے اونر پر تھانہ ٹی آئی پی میں ایف آئی ار درج عوامی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ ٹی آئی پی کو خراج تحسین پیش کیا کیونکہ اس سے پہلے تو کبھی بھی ایسے ہال مالکان کے خلاف کروائی نہیں ہوئی

29/04/2025

ھری پور محلہ فیروزپور سٹی 3/زکوۃ کمیٹی الیکشن
بلدیاتی چیئرمینوں اور کونسلروں اور تاجر تنظیوں کے نمائندوں کی الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوشش،مسجد میں مچھلی بازار بنا دیا ہلٹر بازی،الیکشن ملتوی ہو گئے۔۔وڈیو میں سب دکھائی دے رہا ہے۔

29/04/2025

ڈی پی او ہری پور کے تعینات ہوتے ہی ہری پور میں منشیات فروشوں کے خلاف کاوائیاں شروع ہو گئیں بڑے بڑے منشیات فروش گرفتار ہو گئے لیکن ایک بات سمجھ سے باہر ہے کہ تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میں جو شادی ہالز ہیں ان میں تقریبا ہر روز ناچ گانے ہوتے ہیں جو پوری پوری رات موجود رہتے ہیں ان میں منشیات کا سرعام استعمال ہوتا ہے اور اسلحے کی بھی نمائش ہوتی ہے
ہال مالکان و منیجرز و دیگر عملہ یہ دیدہ دلیری سے کہتا ہیکہ ٹی آئی پی پولیس سے ہماری بات ہو گئی ہیں ان سے ہم پوچھ کر پروگرام کرواتے ہیں یہاں کوئی پولیس اہلکار نہیں آئے گا
یہاں یہ بات بھی قابل زکر ہیکہ ویسے تو لوڈسپیکر/سائونڈ ایکٹ پر پرچے دیئے جاتے ہیں مگر ان گانوں پر کیوں پرچے نہیں دیئے جاتے ان گانوں سے دیر رات تک میوزک کے استعمال سے اہل علاقہ سخت تنگ و پریشان ہیں
زیر نظر ویڈیو جو کے ہری پور کے ایک شادی ہال کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے نشے میں دھت ہو کر رقص کرنے والے خواجہ سراء پر پیسے بچاور کئے جا رہے ہیں نہ تو ان کو کوئی پولیس افسر یا اہلکار پوچھتا ہے بلکہ وہ کئی پولیس اہلکار ایسے پروگراموں کو شادی ہال کے باہر سیکیورٹی دے رہے ہوتے ہیں
ہمارا انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ، ڈی آئی جی ہزارہ اور ڈی پی او ہری پور سے مطالبہ ہیکہ ان شادی ہال کے خلاف کاروائی کی جائے ہری پور میں بڑھتی ہوئی فحاشی کو روکا جائے شادی ہالز میں محفل موسیقی پر پابندی عائد کی جائے اور جو پولیس اہلکار خود ان پروگراموں میں موجود ہوتے ہیں ان کے خلاف بھی سخت کاروائی کی جائے
Khyber Pakhtunkhwa Police
Hazara Police
Haripur Police









゚viralシfypシ゚viralシalシ

03/03/2025

ہری پور یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل
ہری پور عزت دار لوگوں کا علاقہ ہے. ہمارا مطالبہ ہے کہ سکیورٹی گارڈ کو فوری طور پر نوکری سے برطرف کرکے قرار واقعی سزا دی جائے.

Address

Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice On Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share