Naqeeb Graphy

  • Home
  • Naqeeb Graphy
Call

Naqeeb Graphy The latest and most authentic news from Pakistan and all world cricket and political

وہ شخص چلا گیا جو میرے لیے دنیا کی سب سے مضبوط چھاؤں تھاوالد محترم کی جدائی کا غم ہمارے لیے ناقابل بیان ہے ان کی محبت او...
01/10/2026

وہ شخص چلا گیا جو میرے لیے دنیا کی سب سے مضبوط چھاؤں تھا
والد محترم کی جدائی کا غم ہمارے لیے ناقابل بیان ہے ان کی محبت اور شفقت کی کمی پوری زندگی محسوس ہوتی رہے گی
اس غم کی گھڑی میں جو لوگ ہمارے ساتھ کھڑے رہے والد صاحب کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں شریک ہوئے ہم ان سب کے بے حد شکر گزار ہیں جو احباب شریک نہ ہو سکے مگر سوشل میڈیا اور پیغامات کے ذریعے ہمارے دکھ میں شریک ہوئے ان سب کا بھی دل سے شکریہ
بہت سے احباب کی کالز بھی آتی رہی بعض کالز میں حالات کی وجہ سے وصول نہ کر سکا سب سے معذرت خواہ ہوں
اللہ پاک میرے والد محترم کی کامل مغفرت فرمائے قبر کو نور سے بھر دے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

31 اوورز میں 190 رن کتنا رن بنیگا 😬
27/09/2026

31 اوورز میں 190 رن کتنا رن بنیگا 😬

میں اور عمران خان 💔
26/09/2026

میں اور عمران خان 💔

حکومت اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کے اعصاب کے ساتھ نہیں، بلکہ عام آدمی کے اعصاب کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
26/09/2026

حکومت اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کے اعصاب کے ساتھ نہیں، بلکہ عام آدمی کے اعصاب کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

عمران خان کی پوری سیاسی زندگی ایسے موقع پرستانہ اور مفاد پر مبنی بیانات اور نظریات سے بھری پڑی ہے۔ ان کے پیروکار محض ان ...
26/09/2026

عمران خان کی پوری سیاسی زندگی ایسے موقع پرستانہ اور مفاد پر مبنی بیانات اور نظریات سے بھری پڑی ہے۔ ان کے پیروکار محض ان کی تقلید ہی کریں گے۔
خواجہ آصف

عبد الجلیل ٹھیکدار تہ لوئی زوند اللہ تعالیٰ دے راتہ زوندئی لری
24/09/2026

عبد الجلیل ٹھیکدار تہ لوئی زوند
اللہ تعالیٰ دے راتہ زوندئی لری

24/09/2026

اج بہت شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ وقت پیچھے لوٹ جائے اور دروازہ کھلے تو سامنے بابا ہوں💔😢

20/09/2026

وہ جو مجھے کامیاب دیکھنا چاہتا تھا وہ مجھے چھوڑ کر چلا گیا 😢💔

میرے والد محترم کی فاتحہ خوانی ملا دادو نیکہ زیارت کے ساتھ  والے مسجد میں جاری ہے
18/09/2026

میرے والد محترم کی فاتحہ خوانی ملا دادو نیکہ زیارت کے ساتھ والے مسجد میں جاری ہے

میرے والد محترم کی فاتحہ خوانی سنجاوی کے علاقے وچہ ونی میں جاری ہے۔تمام دوستوں، رشتہ داروں اور احباب سے گزارش ہے کہ مرحو...
15/09/2026

میرے والد محترم کی فاتحہ خوانی سنجاوی کے علاقے وچہ ونی میں جاری ہے۔
تمام دوستوں، رشتہ داروں اور احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ میرے والد محترم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲
آمین یا رب العالمین۔

Address

Harnai

Telephone

+923361226677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqeeb Graphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed media company?

Share