14/08/2026
ہارون آباد میں ملک بھر کی طرح جشن آزادی کی تقریبات کا انعقاد ایم پی چوہدری غلام مرتضی اسٹنٹ کمشنر عابد سرور کھوکھر ڈی ایس پی سمیت معززین شہر کی بھرپور تعداد کی شرکت اس موقع پر فلیگ مارچ پرچم کشائی اور خون گرما دینے والی بچوں کی تقاریر نے اس پروقار محفل کو چار چاند لگا دئیے ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیا