# # ماشاءاللہ سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بڑی چوٹی سر کر لی ہے #
20/05/2026
# # آ گیا پھلوں کا بادشاہ آم یہ یہ فروٹ انتہائی میٹھااور غذائیت بھرپور ہے
پاکستان میں آم صوبہ پنجاب آور سندھ میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے آم سندھ آور پنجاب برآمد ہو کر پورے پاکستان کے لوگ فائدہ حاصل عوام کو چاہیے آم سے غذائیت حاصل کریں
آم صحت میں اہم کردار ادا کرتا ہے ہمیں آم کو خرید کر اپنے بچوں کو کھلانا چاہیے
پاکستان آم سے لاکھوں ڈالرز کماتا ہے اگر حکومت پاکستان جنوبی پنجاب کے لوگوں کی مدد کرے تو حکومت لاکھوں ڈالرز کما سکتے ہیں بد قسمتی سے حکومت پاکستان کا جنوبی پنجاب کی طرف کوئی دھیان نہیں ہے
حکومت پاکستان بہت سے ممالک کو آم ایکسپورٹ کرتی ہے
روس پاکستان سے آم خریدتا ہے
چائنا میں ایکسپورٹ ہوتے ہیں
ایران خریدتا ہے
افغانستان پاکستان سے آم خریدنے والا پہلا ملک ہے
سعودی عرب
متحدہ عرب امارات
ترکی
اس بار آم بہت سستا ہے وہ اس لیے افغانستان کا بارڈر بند ہے دیر مت کریں پاکستانیوں آم خریدنے میں
#
20/05/2026
# # حب وطنی پاکستانیوں ووٹ جس کو مرض دو پر پاک آرمی کو گالی مت دو
وہ ہماری اصل پہچان آن شان ہے
اگر ہم سوتے ہیں تو پاک آرمی کے جوان باڈر پر جاگ رہے ہیں
جس قوموں نے اپنی آرمی کی عزت نہیں کی وہ ہی برباد ہوئی
شام کو دیکھ لو
عراق کو دیکھ لو
لیبیا کو دیکھ لو
لبنان کو دیکھ لو
سوڈان کو دیکھ لو
یہ سب ممالک اپنی ہی عوام کا نشانہ بنے خود مختاری حکومت نام کی کوئی وجود نہیں یہودی جو مرضی چاہیے اپنی مرضی کی حکومت قائم کرتے ہیں
یہ ممالک شوشل میڈیا کے ذریعے تباہ ہوئے یہودیوں نے شوشل میڈیا کے ذریعے ریجم چینج لا کر خود مختاری رٹ ختم کر کے ملک کو کمزور کیا ہے کچھ ممالک ٹوٹ کر دو حصے بن گئے ہیں
اسلامی ممالک میں سے پاکستان ایک واحد ملک ہے جو سپر پاور ہے
دشمن چائتں ہیں پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام ختم کیا جائے تاکہ تمام مسلم ممالک پر قبضہ کر لیا جائے پھر اپنی مرضی کے ظلم و ستم کیے جانے
اب بھی وقت ہے پاکستان کے تمام اداروں کی عزت کریں اور شوشل میڈیا پر پاکستان کے دشمنوں سے مقابلہ کیا جایے
ہم سب پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے ہم سب پاکستانی پاک آرمی کے جوانوں اور افسروں کے ساتھ شانہ ہے شانہ کھڑے ہو جائیں پاکستان پائندہ باد پاک آرمی ز ندہ باد پاکستان پائندہ باد
#
20/05/2026
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی آگاہی و تجزیاتی رپورٹ
تحفظ پاکستان زندہ باد — پاک فوج پائندہ باد
دنیا بھر میں موجودہ حالات کے پیش نظر مختلف ممالک میں سیکیورٹی ادارے اپنی نگرانی، خفیہ آپریشنز اور قانونی چیکنگ کے نظام کو مزید سخت کر رہے ہیں۔ خاص طور پر خلیجی ممالک میں رہنے والے غیر ملکی شہریوں کی دستاویزات، سوشل میڈیا سرگرمیوں اور قانونی حیثیت کو باقاعدہ چیک کیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے بعض افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ پاکستانیوں کو خاص طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اب تک ایسی کوئی مستند اطلاع سامنے نہیں آئی کہ صرف پاکستانیوں کے خلاف کوئی مخصوص کارروائی کی جا رہی ہو۔ زیادہ تر کارروائیاں عمومی سیکیورٹی قوانین اور ملکی ضوابط کے تحت کی جا رہی ہیں۔
ہمیشہ اپڈیٹ اور اپنے پاس رکھیں تاکہ کسی بھی چیکنگ کی صورت میں پریشانی نہ ہو۔
2۔ موبائل اور سوشل میڈیا کا محتاط استعمال
آج کے دور میں سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ ہے، لیکن ہر ملک کے اپنے قوانین اور نگرانی کے نظام موجود ہوتے ہیں۔ لہٰذا:
- غیر قانونی تصاویر یا ویڈیوز محفوظ نہ رکھیں۔
- حساس مقامات کی ریکارڈنگ سے پرہیز کریں۔
- سیاسی یا اشتعال انگیز مواد شیئر نہ کریں۔
- ایسی پوسٹس سے بچیں جو ملکی قوانین کے خلاف ہوں۔
یاد رکھیں کہ ہر ملک میں سائبر نگرانی کے ادارے موجود ہوتے ہیں اور انٹرنیٹ سرگرمیوں پر نظر رکھی جاتی ہے۔
جہاں رہتے ہیں اُس ملک کے وفادار شہری بنیں
متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، بحرین، کویت، عمان اور دیگر خلیجی ممالک نے لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار اور عزت دی ہے۔ لہٰذا:
- وہاں کے قوانین کا احترام کریں۔
- اخلاق، محبت اور برداشت کو اپنائیں۔
- حلال رزق کمانے کو اپنی ترجیح بنائیں۔
- کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے دور رہیں۔
افواہوں سے بچیں
بعض عناصر سوشل میڈیا پر خوف، بے چینی اور جھوٹی خبریں پھیلا کر بیرون ملک پاکستانیوں کو پریشان کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کا مقصد پاکستانیوں کو بدنام کرنا اور ان کے روزگار کو متاثر کرنا ہوتا ہے۔ لہٰذا:
- غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں۔
- صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔
- اپنے خاندان اور دوستوں کو بھی ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کی تلقین کریں۔
پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیغام
ہم سب پاکستانی ایک قوم ہیں۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہیں، اپنے کردار، محنت اور ایمانداری سے پاکستان کا نام روشن کریں۔
ہمیں سیاسی تنازعات یا بین الاقوامی خارجہ پالیسی کے معاملات میں مداخلت سے گریز کرنا چاہیے اور صرف اپنے روزگار، خاندان اور مثبت کردار پر توجہ دینی چاہیے۔
اتحاد، امن اور قانون کی پاسداری
آج دنیا بھر میں حالات حساس ہیں، اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ:
- ہم متحد رہیں
- قانون کا احترام کریں
- مسلم ممالک کے ساتھ بھائی چارے کو فروغ دیں
- پاکستان اور میزبان ممالک دونوں کی عزت کا خیال رکھیں
پیغامِ وطن
تحفظ پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
سمندر پار پاکستانی قوم کا فخر ہیں
#
20/05/2026
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں واقع اسلامک سینٹر آف سان ڈیاگو پر ہونے والے حم*لے میں شہ*ید سیکیورٹی گارڈ امین عبداللہ کی بیٹی حواء عبداللہ نے اپنے والد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ’’دنیا کے بہترین والد‘‘ اور ایک مثالی انسان قرار دیا ہے۔
حواء عبداللہ نے جذباتی پیغام میں کہا کہ ان کے والد نہ صرف خاندان بلکہ پوری مسلم کمیونٹی کیلئے ایک محافظ اور رول ماڈل تھے۔
حواء عبداللہ نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’’وہ میرے محافظ تھے، وہ ہر حال میں میری حفاظت کو یقینی بناتے تھے۔”
حواء عبداللہ نے بتایا کہ ان کے والد تعلیم کے بے حد شوقین تھے اور چاہتے تھے کہ ان کے بچے بڑے عالم اور کامیاب انسان بنیں۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو استاد بننے کے خواب کی تکمیل کیلئے ہمیشہ حوصلہ دیا۔
حواء عبداللہ نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد اپنی بیٹی کو سرٹیفکیٹ حاصل کرتے دیکھ نہ سکے کیونکہ وہ اسلامک سینٹر میں اپنی ڈیوٹی چھوڑنا نہیں چاہتے تھے۔
امین عبداللہ نے 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے ہولناک حم*لوں کے بعد اسلامک سینٹر آف سان ڈیاگو میں بطور سیکیورٹی گارڈ خدمات انجام دینا شروع کی تھیں۔ حالیہ فائرنگ حم*لے میں وہ دو دیگر افراد کے ساتھ اپنی جان کی بازی ہار گئے۔
حکام کے مطابق انہوں نے بروقت کارروائی کرکے متعدد جانیں بچائیں۔
Disclaimer: This news report is based on international media reports and publicly available statements. Further details may emerge as investigations continue.
#
20/05/2026
🚨شاباش تمیم اقبال شاباش بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا لٹن داس کے خلاف زبردست نوٹس🚨 لٹن داس کو محمد رضوان سے غلط انداز میں بات کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔ تمیم اقبال نے کہا🗣️ کہ کھیل میں سخت مقابلہ اپنی جگہ، لیکن کیپنگ کے دوران کسی کھلاڑی سے نامناسب زبان استعمال کرنا اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف ہے۔❤💯
# پاکستان بنگلہ دیش بھائی بھائی ہیں پاکستان ہمیشہ ز ندہ باد #
19/05/2026
19/05/2026
# # ہمارے شاہینوں نے آپریشن بنیان المرصوص میں جانے سے پہلے اپنے شہادت بیان حلفی لکھ کر گئے تھے
پر اللّٰہ تعالیٰ کو کچھ اور ہی منظور تھا ہمارے شاہینوں نے آپریشن سندور کو تندور بنا کر پاکستان میں واپس خیریت سے آ گئے تھے
بھارت نے کس قوم کو للکارا ہے ہم اپنی شہادت اپنے سینے میں رکھتے ہیں ہم اپنے جسم کے لاکھوں ٹکڑے ٹکڑے کروا سکتے ہیں پر پاکستان کو نہیں مٹنے دیں گے
پاکستان کو مٹانے والے انشاللہ تعالیٰ ایک دن خود مٹی میں مل گئے ہیں پاکستان ہمیشہ ز ندہ باد #
#
Be the first to know and let us send you an email when Riaz sadduzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.