Bwp Hafiz Production

Bwp Hafiz Production We making motivational life lesson videos and changing lives of people by raising awareness

16/06/2023
07/06/2023

آج شام رات میں جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر موسلا دھار بارش بارش کا امکان ہے اور چند مقامات پر ذالاباری بھی ہو سکتی ہے باقی وہ ہوگا جو اللہ پاک چاہے گا

07/06/2023

تلی/تل کے کاشت کار ہوشیار📢📢📢📢
اکثر وبیشتر علاقوں میں فنگس کا حملہ دیکھنے میں آ رہا ہے_
احتیاتی تدابیر اختیار کریں_
فنگس کا سپرے کریں
مزید معلومات کے لئے وٹس اپ پی رابطہ کریں
03018078255

07/06/2023

قرآن کہتا ہے

‏اور ہم نے محمدﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا.❤

07/06/2023

دھوپ سے گھبرانے کی ضرورت نہیں،
محکمہ موسمیات نے بہاولپور سمیت دیگر شہروں کے لئے
آج پھر آندھی/بارش کی پیشنگوئی کی ہے

💯Namaz Burai Se rok ti ha👈👈👈
06/06/2023

💯Namaz Burai Se rok ti ha👈👈👈

06/06/2023

اللہ پاک ہمیں زنا جیسی گندی اور ذلیل ترین مرض سے محفوظ رکھے😢
آمین

06/06/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام مبارک لیکھو😘

06/06/2023

زخیرہ اندوزی سے بچو,کاروبار کرو,خریدو بیچو,ورنہ آجکل زخیرہ اندوز پاگل ھوئے پھرتے ھیں,اب ھر چیز پر کنٹرول ھوگا,پرانے مزے گئے

یا اللہ کسانوں پر رحم فرما اور ہمیں اس آزمائش سے نکال دے ۔۔ہم گنہگار ہیں سياکار ہیں ہم پر رحم فرما اور اور ہم سب کی مغفر...
06/06/2023

یا اللہ کسانوں پر رحم فرما اور ہمیں اس آزمائش سے نکال دے ۔۔ہم گنہگار ہیں سياکار ہیں ہم پر رحم فرما اور اور ہم سب کی مغفرت فرما اور ہم آزمائش کے قابل نہیں ہم پر اپنا فضل فرما ۔۔
اس فصل سے کسان کی زندگی کا تسلسل جڑا ہے یا اللہ سب کی خیر فرما۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

06/06/2023

ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کھادوں کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر کمی

Address

Lalsohanra
Hasilpur
63071

Telephone

+923018078255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bwp Hafiz Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bwp Hafiz Production:

Share