Hasilpur Live

  • Home
  • Hasilpur Live

Hasilpur Live Hasilpur Ka Apna Social Media Channel.

Hasilpur Bhar se News Updates Or Dillchasp,Culturel,Informative etc Videos K lie Hasilpur Live page Ko Like Or Follow Kren Or Hasilpur Live You Tube Channel Ko Subscribe Kren.

آج صبح کی رپورٹ ماشااللہ ہیڈ اسلام پر مسلسل پانی میں  کمی ہو رہی ہےآج ہیڈ اسلام پر 82155 کیوسک پانی ہے
13/09/2025

آج صبح کی رپورٹ ماشااللہ ہیڈ اسلام پر مسلسل پانی میں کمی ہو رہی ہے
آج ہیڈ اسلام پر 82155 کیوسک پانی ہے

06/09/2025
06/09/2025

حاصل پور میں زبردست موسلا دار بارش

 #دریائے ستلج سیلاب 2025حاصلپور کے سات موضعات سیلاب سے شدید متاثر جن میں خیرو دیہہ بھی شامل ہے اللہ پاک انکی غیبی مدد فر...
05/09/2025

#دریائے ستلج سیلاب 2025
حاصلپور کے سات موضعات سیلاب سے شدید متاثر جن میں خیرو دیہہ بھی شامل ہے اللہ پاک انکی غیبی مدد فرمائیں آمین

02/09/2025

حاصل پور موضع نصیر پور کے بند ٹوٹ گئے

30/08/2025

حاصل پور میں زبردست بارش کا امکان
30/08/2025

حاصل پور میں زبردست بارش کا امکان

انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے ایک خنزیر سر عام سوشل میڈیا پر رسول کریمؐ کی گستاخیاں  کر رہا اور حاصل پور کی انتظامیہ ٹ...
29/08/2025

انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے ایک خنزیر سر عام سوشل میڈیا پر رسول کریمؐ کی گستاخیاں کر رہا اور حاصل پور کی انتظامیہ ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔

دریائے ستلج ہیڈ گنڈا سنگھ پر خطرے کی گھنٹی بج گئی  1988 کے بعد یہ سال تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی سال بن گیاChief Secretar...
29/08/2025

دریائے ستلج ہیڈ گنڈا سنگھ پر خطرے کی گھنٹی بج گئی 1988 کے بعد یہ سال تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی سال بن گیا
Chief Secretary Punjab Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif Provincial Disaster Management Authority, Government of Punjab Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Deputy Commissioner Bahawalpur

15/08/2025

اسلام علیکم!
کل اتفاقاً جشن آزادی مبارک منانے کا منظر آنکھوں کے سامنے سے گزرا
دل میرا پھٹ کہ رہ گیا
میں سوچ رہی تھی کہ کیا ہم نے نوے کی دہائی والے لوگوں نے آزادی کو ایسے منایا تھا؟؟؟ کیا یہ روایات تھی ہماری کیا ہمارے ماں باپ نے ایسے ہمیں سیکھایا تھا جو آج ہم اپنے بچوں میں منتقل کر رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتا ماں باپ کو کیا ہوگیا ہے عقل مر گئی ہے
قسم باخدا یہ ہمارا کلچر نہیں تھا یہ باجا یہ ناچ گانا یہ سب مل ملا کہ سب تباہ کر دئیے ہیں
میرا ایک سوال ہے کیا آپ میں سے کسی ایک انسان نے بھی اپنے بچوں کو بیٹھا کہ چودہ اگست کا پس منظر بتایا
کیا کسی نے بتایا کہ آزادی کے پیچھے قربانیاں کیا تھی ملک مِلا کیسے تھا
کتنی جانیں گئی تھی کتنے خاندان تباہ ہوئے تھے کتنے گھر اُجڑے تھے
وقتِ ہجرت پانچ ہزار...پانچ ہزار عورتوں کی عزتیں لوٹی گئی
ناجانے کیتے نومولود بچے تلواروں کی نوک پے بلند کئے گئے
کیا آپ لوگوں نے اپنے بچوں کو بتایا کہ چار سال پہلے بھارت کے پنجاب میں اتفاقاً ایک کنواں دریافت ہوا جس میں انسانی ہڈیاں برامد ہوئی مزید معلومات کے مطابق وہ ہڈیاں 75 سال پہلے کی تھیں سکھوں نے مسلمان مار مار کہ وہ کنواں بھرا تھا
کیا ایک دفعہ بھی آپ لوگوں نے بچوں کو بتایا کہ پندرہ اگست کی صبح جب ٹرین پاکستان پہنچی تو ماسوائے ایک نومولود بچے کے ساری ٹرین کے لوگ شہید کر دئیے گئے تھے ٹرین کا فرش خون آلود تھا
کیا آپ لوگوں نے ایک دفعہ بیٹھ کے بچوں کے ساتھ ان شہداہ پے فاتحہ خوانی کی
کیا آپ لوگوں نے اپنےبچوں کو بتایا کہ آزادی کے بعد کیا مشکلات تھی ہمارے لیڈرز کی موت قدرتی تھی یا سازیشیں تھی
کیا آپ لوگوں نے بتایا کہ قائداعظم کو ہسپتا لے جاتے وقت عین روڈ پے ایمبیولینس کیوں خراب ہوئی اور دوسری فراہم کیوں نا کی گئی کیوں فاطمہ جناح کے جسم پے تشدد کے نشان تھے
نہیں آپ لوگوں نے کچھ نہیں بتایا ہوگا آپ لوگوں نے بس اپنے بچوں کے ہاتھ میں گز بھر لمبے باجے پکڑا دئیے کہ جاؤ نکلو گلیوں میں اور جینا حرام کردو سب کا سب کو کان کا کینسر کروا دو لیکن باجا نہیں رکنا چاہیے
شرم آتی ہے آپ لوگوں پے جنہوں نے ایسی اوچھی حرکتیں کی ہیں
ہوش کے ناخن لیں اپنی نسلیں اپنے ہاتھوں سے برباد نا کریں معاشرے کو ناسور سے بچائیں
انکو آزادی کی اصل حقیقت بتائیں بغیرتیاں نا سیکھائیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasilpur Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share