Haqnawaz Pnjabi

Haqnawaz Pnjabi اللہ سب سے بڑا نہایت ہی رحم کرنے والا ہے

Permanently closed.
30/10/2025
29/10/2025

Haqnawaz Pnjabi

26/10/2025

Haqnawaz Pnjabi

25/10/2025

Haqnawaz Pnjabi

24/10/2025

حکومت اس وقت منتیں کر رہی ہے کہ عمران خان کوئی ڈیل کر لیں مگر عمران خان ایک ہی جواب دیتے ہیں کہ
" یار تم سے نہیں ہو گا ؛ جاؤ اپنے بڑوں کو بھیجو"..

اس ایس پی نے آج خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔ اس شخص نے اپنے قریبی ساتھیوں کو بتایا تھا کہ ‎ #مریدکے میں جو قتل عام ...
23/10/2025

اس ایس پی نے آج خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔

اس شخص نے اپنے قریبی ساتھیوں کو بتایا تھا کہ ‎ #مریدکے میں جو قتل عام ہوا ان کی چیخیں مجھے سونے نہیں دیتی ۔شہید ہونے والوں کے بچوں کی جب انٹرنیٹ پہ ویڈیوز دیکھ کر اپنے بچوں کی طرف دیکھتا ہوں تو کانپ جاتا ہوں کاش بےگناہ لوگوں کو شہید کرنے کی بجائے نوکری چھوڑ دی ہوتی ۔ 26 نومبر کو جو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے لوگ شہید کیے تب بھی اس عدیلی اکبر ایس پی نے چھٹی کی تھی کہ زہنی طور پر ڈسٹرب ہے ۔

مرنے سے ایک دن پہلے اس نے اپنے دوستوں کو بتایا کہ افسروں نے نوکری سے نکالنے کی دھمکی دے کر مجھسے قتل کروائے ۔ نوکری سے نکالا جاتا تو اچھا تھا اب میرا دل اس دنیاہ سے ہی نکلنے کو کر رہا ہے ۔

Address

Hasilpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqnawaz Pnjabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share