آپ سب کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے خوشی، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🐑❤️
19/08/2024
حسن ابدال تھانہ صدر کی حدود گاوں پنڈ مہری میں گھریلو تنازعہ پر جھگڑا دو افراد جانبحق۔۔
07/06/2024
خبر غم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
گاؤں پنڈمہری جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق رض مشہور بڑی مسجد کے امام و خطیب حضرت مولانا علامہ غلام صادق صاحب اس دار فانی سے کوچ کر گئے
04/05/2024
حسن ابدال کی شہری خاتون کے ساتھ تھانہ صدر واہ کی حدود میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ۔خاتون خانہ کا کہنا تھا کے میں اور میری بہن باہتر موڑ بس سٹاپ پر کھڑی تھی کے ایک برنگ سفید کیری ڈبہ جس میں پہلے سے تین عورتیں اور ڈرائیور کے ساتھ دو مرد سوار تھے ۔گاڑی کے ڈرائیور کے پوچھنے پر ہم نے حسن ابدال جانے کا کہا جس پر ڈرائیور نے پچاس روپے کرایہ طے کرکے ہمیں ان عورتوں کے ساتھ بٹھا لیا ۔گاڑی کے سٹاپ سے نکلنے کے ساتھ ہی کچھ دور جاکر میرے سامنے بیٹھی عورت قہہ کرنے کے بہانے میرے اوپر لپکنے لگی۔ شاید اسکے منہ پر پانی پہلے سے موجود تھا جو اس نے میرے اوپر پھینک دیا میری ناراضگی اور غصہ کے اظہار پر ڈرائیور نے فوراً گاڑی روک کر مجھے اور میری بہن کو شریف ہسپتال اور بیریئر نمبر 3 کے درمیان گاڑی سے نیچھے اتار دیا اور رفو چکر ہو گئے گاڑی سے اترتے ساتھ ہی مجھے محسوس ہوا کے میرے گلے میں موجود ایک عدد گولڈ کی چین اور لاکٹ سے محروم ہوچکی ہوں ۔متاثرہ خاتون کا مزید کہنا تھا کے یہ واردتی عورتیں لباس حلیہ اور زبان کے حساب سے خانہ بدوش (جھگیوں ) والی محسوس ہوتی ہے۔متاثر خاتون کے شوہر نے اس واقع کی ایف آئی آر کے لئے تھانہ صدر واہ میں درخواست بھی دے دی ہے ۔
28/04/2024
اے اللہ! میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا آمین🤲
27/04/2024
گاؤں پنڈ مہری چورو کا گروہ سر گرم ہے اپنی قیمتی چیزوں کی حفاظت خود کرے خاص کر شاپ حضرات رات کو پکا چکر لگائے
26/04/2024
گاؤں پنڈ مہری رات کو چور چوری کرتے ہوئے دکاندار نے پکڑ لیا دکاندار کو چوروں نے تشدد کا نشانہ بنایااور تھوڑی مار کر بھاگ گئے
25/04/2024
پنڈ میری میں اج رات اعجاز ولد محمد اسلم عرف کاکا محلے میں چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا اور محلے والوں نے خوب دھلائی کی اور کچھ اور بھی بندے ہیں اس کے ساتھ وہ جلدی پتہ چل جائے گا
23/04/2024
گاؤں پنڈ مہری میں آے دن چوری کی واردات اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
14/03/2023
الحمداللہ
ساری رات کوششوں کے بعد آخر پنڈمہری والی آڈی بلاک کر دی گئی ہے سب بھائیوں کا شکریہ
13/03/2023
کافی دن ہوگئے ہیں پنڈ مہری نام کی آئی ڈی بندہ یوز کر رہا ہے پنڈ میری کوبدنام کر رہا ہے یہ سب کچھ اسی بندے کا ہے برائے مہربانی جو بندہ دیکھے رپورٹ کرے ہمیں پتا ہے بندہ کون ہے کل اس کی تصویر آئے گی
07/03/2023
اسلام علیکم
یہ آئی ڈی نوٹ کر لیں کسی بھی بندے کو اس کی ریکویسٹ آئے برائے مہربانی ریموو کر دیں یہ بندہ دو نمبر کام کرتا ہے اور اس نے اپنی آئی ڈی لاک کی گئی ہے جو بندہ ٹھیک ہوتا ہے id لاک نہیں کرتا سب لوگ اس id سے بچ کے
شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when Pind Mehri UC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.