10/07/2025
اسلام آباد سے بیٹے ماں کا آپریشن کرا کہ گھر جا رہے تھے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جا رہا ہے چشمہ روڈ پر ایکسیڈنٹ میں ماں، بیٹے اور ڈرائیور سمیت ٹوٹل 5 لوگ وفات پا گئے،اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ