حسن ابدال کی آواز

  • Home
  • حسن ابدال کی آواز

حسن ابدال کی آواز Hassan Abdal Ki Awaz

09/07/2025
08/07/2025

حسن ابدال/مبینہ غلط انجیکشن،خاتون جاں بحق تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال حسن ابدال میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔جہاں مبینہ غلط انجیکشن لگنے کے باعث نومولود بچے کی ماں دم توڑ گئی ہے۔
متوفیہ نے ایک دن قبل ہی اسی اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔متاثرہ خاندان نے الزام عائد کیا کہ نرس کی جانب سے خاتون مریضہ نایاب یاسر کو انجیکشن لگایا گیا۔جس کے بعد اس کی حالت بگڑ گئی۔اور اس نے چند ہی لمحوں میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ دیا۔مرحومہ واہ کینٹ کی رہائشی اور چار بچوں کی ماں تھی۔شوہر یاسر محمود نے تھانہ سٹی حسن ابدال میں اسپتال عملے کیخلاف قانونی کاروائی کی درخواست جمع کرا د ہے۔ دوسری جانب ٹی ایچ کیو اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نعیم کا کہنا ہے کہ مریضہ کو ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق معمول کے انجیکشن لگائے گئے۔تاہم واقعہ کی انکوائری جاری ہے۔مکمل رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔متاثرہ خاندان اور متوفیہ کی معصوم بیٹی نے وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

حسن ابدال/مبینہ غلط انجیکشن،خاتون جاں بحق تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال حسن ابدال میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔جہاں مبینہ غل...
08/07/2025

حسن ابدال/مبینہ غلط انجیکشن،خاتون جاں بحق تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال حسن ابدال میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔جہاں مبینہ غلط انجیکشن لگنے کے باعث نومولود بچے کی ماں دم توڑ گئی ہے۔
متوفیہ نے ایک دن قبل ہی اسی اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔متاثرہ خاندان نے الزام عائد کیا کہ نرس کی جانب سے خاتون مریضہ نایاب یاسر کو انجیکشن لگایا گیا۔جس کے بعد اس کی حالت بگڑ گئی۔اور اس نے چند ہی لمحوں میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ دیا۔مرحومہ واہ کینٹ کی رہائشی اور چار بچوں کی ماں تھی۔شوہر یاسر محمود نے تھانہ سٹی حسن ابدال میں اسپتال عملے کیخلاف قانونی کاروائی کی درخواست جمع کرا د ہے۔ دوسری جانب ٹی ایچ کیو اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نعیم کا کہنا ہے کہ مریضہ کو ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق معمول کے انجیکشن لگائے گئے۔تاہم واقعہ کی انکوائری جاری ہے۔مکمل رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔متاثرہ خاندان اور متوفیہ کی معصوم بیٹی نے وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

Address

43730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حسن ابدال کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share