11/05/2026
غلط انجیکشن لگنے سے خاتون کی موت واقعہ
موقع کی اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کا فوری چھاپا اور فوری ایکشن کرتے ہوئے حسن ابدال میں موجودہ نجی ہسپتال ڈاکٹر محمد علی کی ہاسپٹل کو سیل کر دیا گیا
ویل ڈن اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال احسن علی
عدنان قریشی حسن ابدال