15/09/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاکستان سوشل ایسوسی ایشن حویلی لکھا کے راہنما، معروف شاعر اور تحریکِ پاکستان کے کارکن جناب محمد خان چراغ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی و قل شریف کا ختم پاک ان کی رہائش گاہ جمعہ خان روڈ، حویلی لکھا میں مورخہ 16 ستمبر بروز منگل بوقت 2بجے دن ادا کیا جائے گا۔تمام دوست احباب اور اہل علاقہ سے شرکت کی درخواست ہے تاکہ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی جا سکے۔
منجانب:
سرفراز احمد خان
سیکرٹری یونین کونسل حویلی لکھا