Power Of Truth

Power Of Truth Mazloom Ke Awaz

جبر کا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا
28/08/2023

جبر کا موسم کب بدلے گا
ہم بدلیں گے تب بدلے گا

05/08/2023

تیری گفتار پہ حیرت تیرے کردار پہ تھو
قاضی عصر تیرے عدل کے دربار پہ تھو
جس میں سچائی کو مصلوب کیاجاتا ہے
شہر انصاف تیرے کوچہ و بازار پہ تھو
ظلم کے باب میں اک رسم نئی لکھنے کو
تو نےقاتل کو جوپہنائی ھےدستار پہ تھو

11/05/2023

ملک کے موجودہ حالات

08/05/2023

سم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللّه کے نام سے شروع کرتا ہوں جو ہر چیز پر قادر ہے میں بطور ایک شہری ہونے کی حیثیت سے بلدیہ کی اس فضول حرکت پر ایکشن لیتا ہوں ایسے کس قانون کے تحت شہریوں سے اس قدر بدمعاشی کر رہے ہیں میں ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ قانون کو نافذ کرنے کا بھی ایک قانون ہوتا ہے ان کو کس نے یہ اجازت دی ہے کہ یہ کھلے بازار میں گاڑیوں کی چابی نکالیں بدتمیزی کریں اور اگر مجھ جیسا کوئی عام سا شہری ان سے یہ سوال کر دے کہ ہمیں دکھائیں جو بلدیہ نے آپ کو ہدایات دی ہیں جو نوٹس دیا جس وجہ سے ان شہریوں کو کھلے بازار میں روک رہے ہیں ان کے رکشے لوڈر گاڑیاں کیری ڈبے کی چابی نکال رہے ہیں بدتمیزی سے پیش آرہے ہیں یہ کس کا قانون ہے یہ کسی کے باپ کا ملک نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے اور ہمارا پورا حق بنتا ہے کہ ہم اپنے ملک کا دفاع کریں اگر ہم ان اداروں کو ٹھیک نہیں کریں گے تو یہ کبھی بھی نہیں ہوں گے ہم اپنا حق اب چھین کر لے گے اور اداروں سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوچھیں گے کہ آپ کا سٹاف ایک منظم طریقے سے آپ کے rules فالو کیوں نہیں کر رہا کس بیس پے یہ بدمعاشی کر رہے ہیں

Address

Haveli Lakha Mohallah Shakorabad
Haveli
56020

Telephone

+923057957441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Power Of Truth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Power Of Truth:

Share