Hindko 1 News

Hindko 1 News News

08/07/2022

حج پہ شیطان کو کنکر مارنے کا طریقہ سیکھ لیں بابا جی سے🙈😃

01/07/2022

منتاں ترلے کر کر کڑی لبی!تے پٹرول مہنگا ہوگیا
ہونڑ کی کریے 😭🤣

30/06/2022

"کعبے کی رونق" کعبے کا منظر، اللہ اکبر اللہ اکبر

27/06/2022

حویلیاں اربن 3 میں پانی کے وال اور پائپ لائنیں ٹی ایم اے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئے ہیں
لاوارث پائپ لائنوں کا گزشتہ 3 سال سے کوئی وارث نہیں نہ ان پائپ لائنوں سے پبلک کو کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ُُُںہو رہا ہے پانی کے وال سیوریج کے نالوں میں ٹی ایم اے کی جہالانہ انجنئیرنگ کو واضح طور پر دکھا رہیے ہیں

25/06/2022

انسان کتنا بے بس ہے موت کا فرشتہ جب آتا ہے تو انسان خوف سے ادھر ادھر دیکھتا ہے لیکن بچانے والا کوئی نہیں ہوتا ‏مسلم لیگ ن کے شیخ عبدالقدوس کو سٹیج پر ہارٹ اٹیک ہوا۔
دنیا اتنا ہی ہے
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے۔آمین
🤲🤲🤲

25/05/2022

ضلع مہمند سے ضيف العمﺭ ملک بہرام خان آزادی مارچ کیلئے روانہ…

20/05/2022

شکریہ ملتان، ایک شاندار استقبال اور جاندار جلسے کے لیے

بالاکوٹ. شوہال پل سے سلفی لیتے ہوئے نوجوان دریائے کنہار کی نظر ہو گیا۔ مانسہرہ ۔پنجاب سے اے ہوے سیاح مزمل رحمت  ولد رحمت...
11/05/2022

بالاکوٹ.
شوہال پل سے سلفی لیتے ہوئے نوجوان دریائے کنہار کی نظر ہو گیا۔
مانسہرہ ۔پنجاب سے اے ہوے سیاح مزمل رحمت ولد رحمت علی ساکنہ ضلع ننکانہ سلیفی لیتے ہوئے دریائے کی بے رحم موجوں کی نظر ہو گیا۔
اطلاع پر مانسہرہ سے ریسکیو 1122کی واٹر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی
ریسکیو اہلکاروں نے دریائے کنہار میں باڈی کی تلاش شروع کر دی۔
آخر میں نوجوان کی فائل فوٹو۔

05/05/2022

حویلیاں کے گاؤں رجوعیہ کے۔خوبصورت نظارے

اسلم زر خان جدون آف بستی بلند خان  کی طرف سے عالم اسلام کو عید مبارک
03/05/2022

اسلم زر خان جدون آف بستی بلند خان کی طرف سے عالم اسلام کو عید مبارک

ہوائی فائرنگ کے مرتکب  15 ملزمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد سجاد خان کی ہدایات پر ایس ایچ او کینٹ سردار ...
02/05/2022

ہوائی فائرنگ کے مرتکب 15 ملزمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد سجاد خان کی ہدایات پر ایس ایچ او کینٹ سردار رفیق کی کاروائی چاند رات پر ،ہوائی فائرنگ کے مرتکب 15 ملزمان گرفتار ، 04 پستول ، 50 کارتوس ، بھاری مقدار میں گولے پٹاخے سامان آتش بازی برآمد ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

01/05/2022

او محبتاں او ملاقاتاں بھلدیاں نہیں
پردیس میں بسنے والوں کو عید مبارک انتہائی محصور کن آواز میں
سعید بھائی حویلیاں لڑی سیداں۔

01/05/2022
دہمتوڑ بائی پاس مکمل ہونے کے باوجود Fwo والوں نے بند کیا ہوا ہے اور ملحقہ گاؤں کے راستے بھی کھنڈرات بنا دیئے ہے انکو کوئ...
01/05/2022

دہمتوڑ بائی پاس مکمل ہونے کے باوجود Fwo والوں نے بند کیا ہوا ہے اور ملحقہ گاؤں کے راستے بھی کھنڈرات بنا دیئے ہے انکو کوئی پوچھنے والا نہیں،
ڈی سی صاحب اسکا نوٹس لے ۔؟؟؟؟

26/04/2022
ایبٹ آباد 20 سال پرانی نعش برآمدتھانہ شیروان کی حدود گلبانڈی سے تقریباً 20 سال پرانی لاش ایک غار سے برآمد ہوئی ہے۔ ضلع ا...
25/04/2022

ایبٹ آباد 20 سال پرانی نعش برآمد
تھانہ شیروان کی حدود گلبانڈی سے تقریباً 20 سال پرانی لاش ایک غار سے برآمد ہوئی ہے۔ ضلع ایبٹ آباد کے نواحی علاقےگلبانڈی میں ایک غار میں جس کے پاس کچھ ضرورت کا سامان بھی برآمد ہوا ہے شناخت پاس پڑے شناختی کارڈ سے ہوئی گاؤں کے مقامی آدمی زرداد خان کے نام سے ہوئی ہے تھانہ شیروان پولیس موقع پر روانہ مزید حقاٸق پولیس تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے

ایبٹ آباد ۔سلہڈ کے مقام پر آئل ٹینکر اور ڈمپر میں تصادم,ڈمپر کھاٸی میں جا گرا,حادثہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق  ہو گیا۔...
05/04/2022

ایبٹ آباد ۔سلہڈ کے مقام پر آئل ٹینکر اور ڈمپر میں تصادم,ڈمپر کھاٸی میں جا گرا,حادثہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
خیبر پختونخوا ریسکیو سروس 1122 ضلع ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور تمام آپریشن کا جائزہ خود لے رہیے ہیں۔
ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے جاں بحق شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔فائر فائٹرز اور فائر ویکل کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بروقت نمٹنے کیلئے موقع پر موجود ہے۔

بلدیاتی الیکشن ولیج کونسل باغدرہ دوران پولنگ دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد افراد زخمی...
31/03/2022

بلدیاتی الیکشن
ولیج کونسل باغدرہ دوران پولنگ دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع.ذرائع

Address

Havelian Tehsil

Telephone

+923169188571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hindko 1 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hindko 1 News:

Share