Voice Of Hajia Gali

Voice Of Hajia Gali Social Worker

21/05/2026

حاجیہ گلی محلہ کھیتر والے ظہیر کا بیڑا جو قربانی کے رکھا تھا گر گیا ٹانگ ٹوٹنے پر زبع کر دیا گیا ، گوشت کی ضرورت مند افراد رابطہ کریں۔۔۔۔ 03319098042

20/05/2026

حاجیہ گلی دس سالہ بچے کو گولیاں لگنے کا واقعہ گھر سے بلا کر نا معلوم افراد نے گولیاں چلا دیں بلاول بنت سیفر رحمان تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل تمام احباب سے بلاول کی صحت یابی کی دعا کی اپیل۔

16/05/2026
15/05/2026

حاجیہ گلی چڑالہ روڈ کی پختگی کروانے پر ہم اہلیانہ چڑالہ MPA افتخار خان جدون کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔
منجانب ، سردار راشد محمود چڑالہ ۔

13/05/2026

حاجیہ گلی نالیاں والے قدیم قبرستان کے اندر آج رات قبر کو کھودنے کی کوشش یا پھر کیا ماجرا ہوا کسی کو دفنایا گیا اس کی تصدیق فلحال نہ ہو سکی علاقہ مقینوں کی نمائندگان سے اس واقعے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ ۔۔

09/05/2026

حاجیہ گلی محلہ چڑالہ کے روڈ کا کام شروع ہو چکا ہے روڈ کے لیے فنڈ پہنچانے پر ہم افتخار خان کے مشکور ہیں ۔دعا ہے اللّٰہ پاک اس روڈ کو جلد پائے تکمیل تک پہنچائے اور محلہ چڑالہ کے افراد کا آپس میں مل جل کر کام کرنے میں آپس میں اتفاق ہمیشہ قائم رکھے آمین ۔۔

08/05/2026

کیالہ ڈیم میں افسوسناک واقعہ، ریٹائر ماسٹر غلام نبی صاحب کے پوتے اور ماسٹر وحید صاحب کے بیٹے عبداللہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ عبداللہ نے حال ہی میں میٹرک کے امتحانات دیے تھے۔
مقامی افراد نے تقریباً پونے گھنٹے تک اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو تلاش کرنے کی بھرپور کوشش کی۔

07/05/2026

یوں قتل سے بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا

افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی

یہ شعر کی وضاحت:اکبر الہ آبادی فرعون کا حوالہ دے کر کہتے ہیں کہ اگر فرعون بنی اسرائیل کے بچوں کو براہِ راست قتل کرنے کے بجائے انہیں جدید (انگریزی) کالجوں میں تعلیم دلواتا، تو وہ بچوں کے ذہن، تہذیب اور ثقافت کو خود بخود ختم کر دیتے، اور فرعون بدنام بھی نہ ہوتا۔ یہ شعر تعلیمی نظام کے ذریعے ذہنوں کو غلام بنانے پر ایک گہرا طنز ہے۔ ایبٹ آباد یونیورسٹی میں مخلوط نائٹ پروگرام کا انعقاد کروانے والوں کو شرم آنی چاہیے

محفل ایصالِ ثواب سانحہ کھیتر حاجیہ گلی اللہ پاک سہیل اعوان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
03/05/2026

محفل ایصالِ ثواب سانحہ کھیتر حاجیہ گلی اللہ پاک سہیل اعوان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Address

Jinah Public School Havelian
Havelian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Hajia Gali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share