Bazm e Hassan Havelian

Bazm e Hassan Havelian حمدونعت کے فروغ کے لیے کوشاں

اہم مشاورتی اجلاس
17/05/2025

اہم مشاورتی اجلاس

انا للہ وانا الیہ راجعون
11/05/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

05/01/2025

معروف نعت خواں حافظ طاھر بلال چشتی صاحب
ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے😭
انا للہ وانا الیہ راجعون

31/12/2024

سیکرٹری اطلاعات بزم حسان حویلیاں
پروفیسر عتیق الرحمن جلالی صاحب کی والدہ انتقال فرما گئ
نماز جنازہ آج سہہ پہر 3 بجے ملہ وزیراں میں ادا ہوگی
انا للہ وانا الیہ راجعون

الحمدللہ بھرپور اجلاس اور بھرپور نعت کلاس۔8/10/2024
10/12/2024

الحمدللہ بھرپور اجلاس
اور بھرپور نعت کلاس۔
8/10/2024

ان شاءاللہ
07/12/2024

ان شاءاللہ

12/11/2024

حضرت مولانا عبدالوحید صاحب کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ایبٹ آباد کا سرپرست منتخب ہونے پر مبارکباد

ہزارہ ایک اور عظیم شخصیت سے محروم اللہ پاک مفتی آصف محمود صاحب کی کامل مغفرت فرمائے آمین
07/11/2024

ہزارہ ایک اور عظیم شخصیت سے محروم
اللہ پاک مفتی آصف محمود صاحب کی کامل مغفرت فرمائے آمین

31/10/2024

سید عمر علی شاہ
بزم حسان حویلیاں

علم کا چمکتا سورج ہم سے رخصت ہو گیا 🥹موت کے آغوش میں جاکر قلندر سو گیا😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭 مفت...
28/10/2024

علم کا چمکتا سورج ہم سے رخصت ہو گیا 🥹
موت کے آغوش میں جاکر قلندر سو گیا😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭
مفتی احمد فراز صاحب سرپرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل حویلیاں ٹریفک حادثے میں شہید ہو گٸے۔ تحصیل حویلیاں ایک قاٸدانہ صلاحیت کے عالم دین سے محروم ہو گٸی۔💔🥹😭
نماز جنازہ کل 10 بجے حویلیاں گاؤں میں ادا کی جائے گی 29/10/2024

*بزم حسان، حویلیاں کا مشاورتی اِجلاس*بزم حسان، حویلیاں کا ماہانہ مشاورتی اجلاس ۲۷ اکتوبر۲۰۲۴ء بروز اتوار صبح ساڑھے نو بج...
27/10/2024

*بزم حسان، حویلیاں کا مشاورتی اِجلاس*
بزم حسان، حویلیاں کا ماہانہ مشاورتی اجلاس ۲۷ اکتوبر۲۰۲۴ء بروز اتوار صبح ساڑھے نو بجے مدنی مسجد حویلیاں میں منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید سے ہوا۔مولانا شمشیرشاہ صاحب اور مولانا عبدالباسط صاحب نے تلاوت کی سعادت حاصل کی۔شرکائے اجلاس نے منظوم حمدیہ، نعتیہ اور منقبت پر مبنی گلہائے عقیدت نچھاور کیے۔پیش کردہ تمام حمدیہ اور نعتیہ اشعار کے حوالے سے اِصلاحی اور تربیتی نشست میں کلام کے موزوں انتخاب اور الفاظ کے تلفّظ پر خصوصی بحث کی گئی۔اجلاس میں بزم حسان حویلیاں کی سالانہ محفل حمد و نعت کے کامیاب اور جامع انعقاد پر منتظمین کو خصوصی مبارک باد پیش کی گئی اور آئندہ محافل کے حوالے سے مزید اِنتظامی اِصلاحات پر زور دیا گیا۔بزم سے متعلق اہم اُمور پر مشاورت اور دُعا پر اجلاس کا اختتام ہوا۔معروف کاروباری ادارے VIP موبائل زون کی جانب سے ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا۔شرکائے اجلاس میں مہمان مولانا طارق شہزاد صاحب (لاہور)، مولانا شمشیرشاہ صاحب، مولانامحمداسماعیل تنولی صاحب، مولانا عبدالباسط صاحب، قاری محمداعظم صاحب، مفتی محمدطیب صاحب، مولانا محمدسعیدہزاروی صاحب، ملک شہزاداعوان صاحب، مولانا محمدفیضان صاحب، عتیق الرحمان جلالی صاحب، حافظ محمدعلی معاویہ صاحب، حافظ سراج الدین صاحب اور حافظ محمدحمزہ تنولی صاحب شامل تھے۔اجلاس کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔

27/10/2024

محمد ہمارے بڑی شان والے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

مولانا شاید عمران عارفی صاحب

Address

Havelian
Havelian

Telephone

+923125939793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Hassan Havelian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bazm e Hassan Havelian:

Share

Category