Hazara News

Hazara News Follow Feelings
(3)

19/05/2025

حویلیاں
گاؤں ترمچھیا شادی کی تقریب میں فائرنگ 6 افراد شدید زخمی

18/05/2025

حویلیاں ۔ترمچھیہ گاوں میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

18/05/2025
That Türkiye after those smelly and dirty people stopped visiting it though 🇹🇷🇵🇰🥰
18/05/2025

That Türkiye after those smelly and dirty people stopped visiting it though 🇹🇷🇵🇰🥰

18/05/2025
ایبٹ آباد گاؤں باغ محلہ دکھن گھر میں موجود شدید بیمار حالت میں چلنے سے معذور شخص خان افسر کو آتشین اسلحہ سے فائرنگ کر کے...
17/05/2025

ایبٹ آباد گاؤں باغ محلہ دکھن گھر میں موجود شدید بیمار حالت میں چلنے سے معذور شخص خان افسر کو آتشین اسلحہ سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
مرحوم عادل عباسی۔عدیل۔عباسی۔امجد عباسی۔صغیر عباسی کے والد تھے

17/05/2025

ایبٹ آباد سابقہ دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے تنکی گاؤں میں دو افراد کو ق ت ل کر دیا گیا۔ ملزمان واردات کرنے کے بعد فرار۔ گاؤں تنکی روڈ پر کیری ڈبہ پر فائرنگ کی گئی۔ کیری ڈبہ میں سوار دو افراد کلیم ولد شیر زمان، شانی ولد خان افسر موقع پر جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ وجہ سابقہ عداوت 1 سال پہلے ق ت ل کی واردات بتائی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔

ان پڑھ۔ پینٹر۔ ایسے ہی بورڈ بناتے ہیں اور ایسے الفاظ لکھتے ہیں
16/05/2025

ان پڑھ۔ پینٹر۔
ایسے ہی بورڈ بناتے ہیں اور ایسے الفاظ لکھتے ہیں

16/05/2025

حویلیاں۔تنکی گاؤں میں درینہ دشمنی کا شاخسانہ 2 نوجوان قتل ایک بچے سمیت 4 شدید زخمی
حویلیاں پریس کلب

13/05/2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان۔

یوم معرکہ حق ہر سال پورے ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا۔ ہماری بہادر افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں نے ہمارے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share