VkiTelenor

VkiTelenor Outing

محبت کے پہلے اُصولوں میں شامل ہےاپنی محبت کو اپنا محرم بنانا ♥️
06/06/2024

محبت کے پہلے اُصولوں میں شامل ہے
اپنی محبت کو اپنا محرم بنانا ♥️

 #‏بن تیرے ___ باخدا  #نہیں آتا😒 #لفظ جس کو " #قرار" کہتے ہیں💔
06/06/2024

#‏بن تیرے ___ باخدا #نہیں آتا😒

#لفظ جس کو " #قرار" کہتے ہیں💔

21/11/2023

میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں
اِدھر آؤ یہاں بیٹھو تمہیں جادو سکھاتا ہوں

19/11/2023
19/11/2023

‏. . . .




18/11/2023

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔ وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟
ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔ اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔
ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں نا کہ جھگڑے کریں۔
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔

18/11/2023

Life is the rush into the unknown.

01/01/2023

Havelian To Abboutabad /

Address

Havelian
22500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VkiTelenor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VkiTelenor:

Share