Gulf Job information

Gulf Job information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulf Job information, Media/News Company, Havelian.

Good News for all Takamol Skill Verification Program (SVP) certification aspirants ! Ministry of Overseas Pakistanis is ...
01/03/2023

Good News for all Takamol Skill Verification Program (SVP) certification aspirants !
Ministry of Overseas Pakistanis is introducing free Arabic and Korean language courses.
For registration visit www.dwe.gov.pk
051-9265524

20/05/2022
خیبر پختون خواہ میں پولیس کی بھرتیاں شروع ہر ی پور 556 ، ایبٹ آباد 915 اور مانسہرہ والوں کے لئے 876 بھرتیوں کا اعلان.
12/04/2022

خیبر پختون خواہ میں پولیس کی بھرتیاں شروع
ہر ی پور 556 ، ایبٹ آباد 915 اور مانسہرہ والوں کے لئے 876 بھرتیوں کا اعلان.

🟢🟢🟢 Check Your   Status Online in  ... If your   is in Red, you can get transfer to new employer without consent of curr...
04/04/2022

🟢🟢🟢 Check Your Status Online in ... If your is in Red, you can get transfer to new employer without consent of current employer. 🟢🟢🟢

Nitaqat system represents companies with different colors. A higher color means that the company has more Saudi workforce and get more benefits from Govt. There are 6 colors and Categories,(1) Platinum (2) High Green (3) Medium Green (4) Low Green (5) Yellow (6) RedRead More: Check Exit Re-Entry Exp...

HSE Dashboard in Powerpoint & Excel from this link https://lnkd.in/eXCaPbNSBehavior-Based Safety Tracker in Excel Just C...
20/03/2022

HSE Dashboard in Powerpoint & Excel from this link
https://lnkd.in/eXCaPbNS

Behavior-Based Safety Tracker in Excel Just Click link Button
https://lnkd.in/eceTjVgt

Download HSE Performance Monitoring Tool and HSE Dashboard in Excel from this link https://lnkd.in/e5R8YM-q

Download All Formats in Soft copies

Download JSA & HSE Risk Assessment in Excel & MS Word https://bit.ly/3pp8VLC

HSE Checklists https://bit.ly/3mSsHx7

Download HSE Monitoring & Controlling SOP HSE Docs https://bit.ly/38CejE7

Download QHSE Publication SOP HSE Docs
https://bit.ly/38BKwvo

HSE Emergency Preparedness & Response SOP https://bit.ly/2WMTxw6

HSE Hazard Identification Risk Assessment & Control SOP https://bit.ly/2KSghYX

HSE Incident / Accident Reporting SOP HSE Docs https://bit.ly/2KtDu42

HSE Planning & Auditing SOP HSE Docs https://bit.ly/3nQApJs Download

Download HSE Performance Monitoring Tool and HSE Dashboard in Excel from this link https://lnkd.in/e5R8YM-q

HSE Dashboard in Powerpoint & Excel from this link
https://lnkd.in/eXCaPbNS

Behavior-Based Safety Tracker in Excel Just Click link Button https://lnkd.in/eceTjVgt

HSE Accident Format ( HSE Library) https://bit.ly/2KDIPpc Download

HSE Final Accident Format ( HSE Docs Library ) https://bit.ly/3mJKLJP

HSE Documents ( HSE Digital Library) https://bit.ly/2KsaWbb

Download this HSE Procedure from this link
https://bit.ly/3JWf5ht

HSE Procedures & HSE Operating Control Procedures in MS Word from https://bit.ly/3mZHmtg
https://bit.ly/3zrPRlW
https://bit.ly/3HC1Sbs
https://bit.ly/3ztSOCu

HSE Risk Assessments and Task Risk Assessments in MS Word Click and Download it
https://bit.ly/3qQ5wb4

https://bit.ly/3zHHSSd
https://bit.ly/3pVpwK3

HSE JSA in MS Word & Excel from this link
https://bit.ly/3FYgDF9
https://bit.ly/32WP54y

Download HSE Formats in Excel and Word
https://bit.ly/3EWgd0v

— Download HSE Injuries Record Template ( HSE Docs Library)
https://bit.ly/3HFwj0i

Download HSE Job Safety Analysis (JSA )in MS Word
https://bit.ly/33aOaO0

Download HSE Soft Copies in MS Word and in MS Excel HSE Dashboards HSE Checklists and HSE Reporting Formats at hseprof.com HSE Docs

16/03/2022

Question what should be inspected in excavation
OR , How to inspect excavation. ? Answer1) Surface Conditions
2)No cracks along the top edge of the excavation
3)Spoil piles, materials, and equipment are not within two feet of the edge of the excavation
4)No standing water in the excavation
5)No sources of vibration
Banks and Sides of Slope/Bench
6)No cracks on the walls of the excavation
7)No spalling (i.e. soil falling from the sides of the excavation into the excavation)
8)No changes in soil type
Slope remains adequate for the class of soil originally selected
Shoring/Shielding
Shoring/shielding still in place and effective
Hydraulic cylinders not leaking
Wedges remain tight
Access/Egress
Stairs, ladders, or ramps for access/egree in place and secured, where applicable)
Existing Utilities
Utilities identified and protected
Utilities de-energized or shut-off, where necessary
Support is adequate
Weather (which could affect the integrity of the soil or excavation)
No overnight freezing/thawing
No overnight rain etc

*پردیسی ہوں میں*پریس تو ایک *آگ* کی مانند ہے جو دور سے تو چمکدار لگتی ہے لیکن قریب آنے والے کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے۔*م...
25/01/2022

*پردیسی ہوں میں*
پریس تو ایک *آگ* کی مانند ہے جو دور سے تو چمکدار لگتی ہے لیکن قریب آنے والے کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے۔

*میرے وطنِ عزیز پاکستان کا ایک بہت بڑا طبقہ پردیس میں رزق حلال کا متلاشی ہے جو در در بٹھک رہا ہے۔لیکن یہ بھی سچ ہے کہ پردیسیوں کے حالات بھی سبق آموز ہوتے ہیں۔*

اپنے باپ کی زرا اونچی آواز پے بھی غصہ ہونے والے نوجوان ان *عربیوں* کے سامنے سر کیا آنکھ اٹھانے کی بھی جرات نہیں کرتے۔

*وجہ ڈر نہیں بلکہ گھر میں جوان ہوتی بہن، بیٹی کے نکاح جیسا عظیم فرض،بوڑھے ماں باپ کے کمپتے ہوئے ہاتھ جو ہر وقت کامیابی کی دعاوں کیلے اٹھتے ہیں،یہ سب خیال سب کچھ چپ چاپ برداشت کرنے پر مجبور کرر رہے ہوتے ہیں۔*

اگر میں اس خیال کو اس شعر میں بیان کروں تو

*کندھوں پے میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں*
*میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں*

اس شدت سے یاد آنے کے باوجود یہ *پردیس* وہ میٹھی زہر ہے جہاں سے آپ مرضی سے اپنی بہن جسے اتنظار ہوتا ہے کہ میرا چاند جیسا بھائی آئے گا تو اس کے سر پر خود سہرا سجاوں گی،وہ ماں جو پیسہ کمانے دوسرے ملک الوداع کرکے پورا پورا مہینہ کبھی تنخواہ کا ذکر ہی نہیں کرتی جب بھی مانگتی ہے اپنے بیٹے کی کامیابی مانگتی ہے*

پردیس آنے کے بعد اتنے عزیز رشتوں سے ملنے کیلئے بھی یہ پردیسی ان *عربیوں* کے پاپند ہوتے ہیں۔اگر وطن جانے کی اجازت مل بھی جائے تو واضح لفظوں میں حکم جاری ہوتا ہے اتنے دن سے زیادہ وطن میں قیام کیا تو ویزہ منسوخ کر دیا جائے گا۔

*اک یہ اتنا درد ناک سفر اور پھر اپنے ہی وطن میں انسان کی شکل میں درندے جو غریب ماوں کے غریب بیٹوں کو ویزہ کے نام پر لوٹتے ہیں۔یہ سب جانتے ہوئے بھی کہ اس غریب آدمی نے اپنی ماں کے کان خالی کروا لے سونا بیچا ہوگا،بہن سے اس امید پر پیسے ادھار لیئے ہوں کہ اپنی بہن کو سعودیہ کا اصل سونا لے کے دوں گا،بیوی کا ایک ایک کرکے جمع کیا ہوا پیسہ بھی اس امید پر لیا ہوگا بیگم کو ہزاروں روپے باہر سے بھجا کروں گا-*

لیکن یہ آج کل کے انسان نما درندے جنہیں ذرا سا بھی احساس نہیں ہوتا کہ دو نمبر ویزہ دے کر جسے لوٹ رہے ہیں اس نے کتنی مشکل سے پیسا اکٹھا کیا ہوگا۔

حج خادمین،امام مسجد و دیگر ایسے مقدس نام کے ویزے اور وہ بھی فری کا لالچ دے کر سادہ مزاج لوگوں کو لوٹتے ہوئے زرا برابر بھی خوف نہیں آتا ہے کہ میں اپنے بچوں کو حرام کھلا رہا ہوں۔میں نے کل مرنا بھی ہے۔

میں * #ذیشان #* روز ایسے بھائی دیکھتا جن کے بیچاروں کے پاس تن پہ پہننے کو کچھ کپڑے بھی نہیں لیکن پھر بھی انہوں نے کہیں سے مانگ کر پیسے دیئے ہوتے اور بعد میں پتا چلتا کہ یہ سارا تھا ہی فراڈ۔


*برحال تحریر لمبی ہو جائے گی۔آپ خود بدلیں۔سستا ویزہ کے لالچ سے باہر آئیں۔جہاں پندرہ ہزار والی چپراسی کی نوکری لینے کیلئے بھی آپکو لاکھوں روپے رشوت دینی پڑتی ہے اس ملک میں آپ فری ویزہ فری ٹکٹ سب کچھ ہی فری لینے کے خواب دیکھتے ہیں؟*

*فری ویزہ-فری ٹکٹ ملتا ضرور ہے لیکن یہ حاصل کرنے کیلے بھی پہلے بہت سی محنت کرنی پڑتی۔اچھا خاصا مشکل سا ٹیسٹ انٹرویو پاس کرنا پڑتا اور آپ لوگ گھر بیٹھے موبائل سے پاسپورٹ کی ایک تصویر بھج کر ویزہ لے رہے ہوتے اور ہزاروں پیسے ایزی پیسہ/جاز کروا رہے ہوتے وہ بھی انکو جن کو آپ ملے نہیں،جنہیں دیکھا نہیں۔سب کچھ آنلائن جو ہو رہا۔

آپ نے پروسی کے ساری رات بھوک پیاس سے روتے بچوں کی آواز سن کر بھی کبھی دکھاوے کا بھی پوچھا نہیں کہ کسی چیز کی ضرورت ہے تو بتائیں۔

*اور سستے ویزہ کے چکروں میں ہزاورں روپے بغیر دیکھے سوچے سمجھیں جاز کیش یا ایزی پیسہ کروا دیتے ہیں۔*

جدید دور آ گیا ہے۔
ہر چیز آن لائن ہے۔
*تحقیق کریں۔دو نمبر ویزہ مافیا کی وجہ حالات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ جہاں سے اصل ویزہ ملنا ہوتا ہے ان ایجنسی والوں کو بھی لوگوں کو یقین دلانے کیلئے اپنے گھر کا ایڈریس اپنے بیوی بچوں بھائیوں کی بھی ساری تفصیل دینی پرتی ہے کہ ہم آپکو اصل ویزہ ہی دیں گے۔*

آخر پر یہی نچور دے رہا ہوں جس ملک کا ویزہ لے رہے ہیں اس ملک کا ویزہ پروسس اچھی طرح جان لیں۔100 روپے کا انٹرنیٹ پیکچ لگا کر یوٹیوب سے ہی دیکھ لیں۔ساری معلومات مل جاتی ہے۔
والسلام۔
دعاوں کا طالب
حنیف جدون
گلف جابز انفارمیشن
*+966592351452*
*Whatsapp*

 #گلف جاب
25/01/2022

#گلف جاب

Address

Havelian

Telephone

+923144886999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulf Job information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share