Amir Sewing Machine Reparing Center"

Amir Sewing Machine Reparing Center" Amir Sewing Machine Reparing Center Depu Road Havelian

12/04/2025
امریکہ کی ریاست مسا چوسٹ میں الیس ہوے نامی ایک معمولی کاریگر مقیم تھا۔ الیس ہووے کی پیدائش 1819 میں ہوئی اور بدقسمتی سے ...
02/04/2025

امریکہ کی ریاست مسا چوسٹ میں الیس ہوے نامی ایک معمولی کاریگر مقیم تھا۔ الیس ہووے کی پیدائش 1819 میں ہوئی اور بدقسمتی سے صرف 48 سال کی عمر میں ہی اس کی زندگی نے اس کو خیرباد کہہ دیا اور اس کی وفات ہو گئی۔ مگر الیس ہووے نے اپنی زندگی میں دنیا کو ایک ایسی چیز دے کر گیاجسے دنیا والے رہتی دنیا تک نہیں بھولیں گے اور یہ چیز سلائی کرنے والی مشین تھی جو الیس نے 1845ٔ (اور بعض جگہ 1830 لکھا ہے) میں ایجاد کی تھی اور اس ایجاد نے کپڑوں کی تیاری میں ایک نیا انقلاب برپا کر دیا۔
سلائی مشین کا موجد ایلس ہوے نے ابتدا ء میں جو سلائی مشین بنائی تھی اس مشین میں دھاگے کی سوئی کا چھید سوئی کی جڑ میں ہوتا تھا بالکل ایسے ہی جیسے ہم روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی ہاتھ کی سوئی میں دیکھتے ہیں۔الیس نے بھی جب سلائی مشین بنانے کا کام شروع کیا تو ہزاروں سال سے رائج اسی طرز کو اپنایا اور اپنی مشین میں بھی چھید سوئی کی جڑ میں ہی بنایا مگر اس چھید کے جڑ میں ہونے کی وجہ سے مشین ٹھیک طرح سے کام نہیں کرتی تھی اور مشین پر صرف جوتے سینے کا کام ہو پاتا تھا مگر کپڑے سینے کے لیے مشین نا مناسب تھی۔
الیس ایک عرصے تک اس بات پر غورو غوص کرتا رہا کہ آخر اس مشکل کا کیسے تدارک کیا جائے ۔ بالا آخر قسمت مہربان ہوئی اور الیس نے ایک خواب دیکھا جس نے اس کو درپیش مشکل کا تدارک کر دیا۔ خواب میں اس نے دیکھا کہ وہ ایک وحشی قبیلے کے ہاتھوں پکڑا گیا ہے اور الیس کو حکم دیا جا تا ہے کہ 24 گھنٹوں کے اندر سلائی مشین تیار کر کے دے ورنہ اس کو مار دیا جائے گا۔ الیس نے
مشین مقرر کیے ہوئے وقت میں تیار کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ مشین بنانے میں ناکام رہا۔ مدت پوری ہونے پر قبیلے کے لوگ الیس کو مارنے کے لیے ہاتھوں میں برچھے اُٹھائے دوڑ پڑے۔ ہووے نے جب برچھوں کو غور سے دیکھا تو ہر برچھے کی نوک پر ایک چھید نظر آیا یہ دیکھتے ہی الیس کی آنکھ کھل گئی اور وہ خواب سے باہر نکل آیا
ایلس کے اس خواب نے مشین کی تیار ی میں حائل مشکل دور کر دی اور اس نے برچھوں کی طرح دھاگے کی سوئی میں نیچلی جانب چھید بنایا اور اب نتیجہ مختلف تھا۔وہی مشین جو چھید اوپر ہونےکی وجہ سےٹھیک سے کام نہیں کر پا رہی تھی اب چھید نیچے ہونے کی وجہ سے ٹھیک سے کام کرنے لگی۔ ہووئے کے لاشعور نے اس کے ذہن کو تصویر کا دوسرا رخ دکھایا جسے و ہ سمجھ گیا اور اسے اپنے سوالوں کا جواب مل گیا۔
بےشک کڑی محنت اور کوشش کی جائے تو قدرت بھی آپ کو حائل مشکلات میں مدد فراہم کرتی ہے

 #   عامر سلائی مشین کی  طرف سے سب دوستوں کو جو پاکستان میں ہیں اور جو پاکستان سے باہر ہیں سب کو  عیدالفطر کی خوشیاں مبا...
30/03/2025

# عامر سلائی مشین کی طرف سے سب دوستوں کو جو پاکستان میں ہیں اور جو پاکستان سے باہر ہیں سب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک
ھو.آمین.
آمین__یا__رب__العالمین

ہم نے پیدا کیا تھا سو پالتے گئے پوستے گئے پھر جس کے پر نکلتے گٸے وہ اُڑتا چَلا گیا
19/02/2025

ہم نے پیدا کیا تھا سو پالتے گئے پوستے گئے
پھر جس کے پر نکلتے گٸے وہ اُڑتا چَلا گیا

15/02/2025

Factory Manufacturing of Powerful Sewing Machines
طاقتور سلائی مشینوں کی فیکٹری مینوفیکچرنگ

15/02/2025

السلام علیکم
یہ ویڈیو آپ کی آسانی کے لئے میں نے اپلوڈ کی ہے ۔سلائی مشین کو آئل ڈالنے کے لئے ۔۔

اللّٰه پاک میری ماں سمیت جس جس کی ماں  زندہ ہے ان کو لمبی زندگی دے اور جن جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں اس کو ن...
25/01/2024

اللّٰه پاک میری ماں سمیت جس جس کی ماں زندہ ہے ان کو لمبی زندگی دے اور جن جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں اس کو نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے صدقے جنّت میں جگہ دے آمین جب مائیں چلی جائیں 💔 تو زخموں کو سلانے والی سوئیاں زنگ آلود ہو جاتی ہیں۔ 😥🤲🏻🥀🤍🕊️
.
.
.
.
🥀❤️🥀
.

Address

Havelian

Opening Hours

09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Sewing Machine Reparing Center" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share