Asad Khon

Asad Khon "Asad Khon Empire"
Lead with Strength. Live with Honor. Warrior Mindset | Tribal Legacy | Global Vision

24/04/2025

Asad Khon

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیج...
05/04/2025

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔

فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"

غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"

ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے—بغیر سر کے۔"

11/03/2025

یاالله ہر کسی کو ب بسی اور غریبی سے بچا لے۔ 💔😭

 قاضی مارکیٹینگ لانچ کرنے جارھا ھے قاضی منرل واٹر جو کے ایک خاص قسم کی پانی ھو گی جو خیبر کی پانی سے بنایاجائگا جس میں ن...
02/03/2025


قاضی مارکیٹینگ لانچ کرنے جارھا ھے قاضی منرل واٹر جو کے ایک خاص قسم کی پانی ھو گی جو خیبر کی پانی سے بنایاجائگا جس میں نہ صرف خیبر کی معیاری پانی بلکہ اس میں زمزم کی پانی بھی ایڈ کیا جائگا ؛
پروڈکٹ تیار کرنے کے لئے فیکٹری پر کام جاری ھے باقی تمام کام مکمل کرلیا گیا ھےانشاءاللہ بہت جلد اس کی افتتاح کرینگے اس فیکٹری میں خیبر سے وابستہ تقریبا دو سو آفراد کو کاروبار کا موقع دیا جائگا ؛
منرل واٹر کی دیگر کمپنیوں سے ھزار گنا بہتر منرل واٹر بنایا جائگا کیونکہ ھمارا مقصد صرف بزنس ھی نہی بلکہ لوگوں کو صاف شفاف پانی فراھم کرنا ھمارا مقصد ھوگا،
انشاءاللہ

Coming Soon
25/02/2025

Coming Soon








14/02/2025


Jummah mubarak     ゚
14/02/2025

Jummah mubarak

13/02/2025

اور پھر وہ ایک دن تمہاری پسندیدہ چیز تمہیں دے کر کہے گا:
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ

✅ پشاور میں پہلی بار آسان اقساط پر اپنے پلاٹ کے مالک بنیے!!✅ قاضی مارکیٹینگ اینڈ ڈیولپرز لارھا ھے حیات آباد اور ناصر باغ...
31/03/2024

✅ پشاور میں پہلی بار آسان اقساط پر اپنے پلاٹ کے مالک بنیے!!
✅ قاضی مارکیٹینگ اینڈ ڈیولپرز لارھا ھے حیات آباد اور ناصر باغ روڈ کے سنگم پر بہترین لوکیشن اور آسان آقساط کے ساتھ پشاور کے بہترین ہاٶسنگ سوسائٹی لانچ کرنے والے ھے جس
کا باقاعدہ افتتاح عید کے فوری بعد کیا جائگا.
✅ #نوٹ افتتاح سے پہلے اینویسٹرز کے لئے سنہری موقع !
✅ پری لانچ یعنی ڈیسکاونٹ ریٹ پر اینویسٹمنٹ کرے اور اس موقع سے فائدہ آٹھائیں.

✅For more Details 0333 8259278
✅ Contact us 0314 9907496
[email protected]

✅ .

13/12/2023
یا اللّٰہ ہمیں بھی قبول فرما۔
17/10/2023

یا اللّٰہ ہمیں بھی قبول فرما۔

یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرماآمین🤲🏻
14/10/2023

یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
آمین🤲🏻

Address

Hayatabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Khon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Khon:

Share