
22/07/2025
بجلی لوڈ شیڈنگ / احتجاج
پشاور:بجلی لوڈ شیڈنگ میں اضافے کے خلاف عوامی نمائندے سراپا احتجاج
پشاور:ممبر صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے پشاور کے گرڈ سٹیشنز کے محاصرے کا اعلان کر دیا
پشاور:20 سے 22 گھنٹے بجلی بند کی جا رہی ہے،ایم پی اے فضل الٰہی
پشاور:شدید گرمی میں بچے اور خواتین کا برا حال ہے
پشاور:بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ نے جینا محال کیا ہوا ہے،فضل الٰہی
پشاور: پشاور کی تمام جماعتوں کے نمائندے نکلیں اور اپنا حق لیں
پشاور:بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پشاور بھر کے گرڈ سٹیشنز کا گھیرائو کریں گے
پشاور:ہم خود گرڈ سٹیشنز سے بجلی چالو کریں گے،فضل الٰہی
پشاور:اگر حکومت یا کسی ادارے نے ہمیں روکا یا شیلنگ کی تو ہم بھی با مسلح ہونگے بھر پور جواب دیں گے،فضل الٰہی
پشاور': حکومت اور واپڈا ہوش کے ناخن لے لوڈ شیڈنگ بند کریں, فضل الٰہی
پشاور: شہری علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے کر دیا ہے
پشاور: مضافاتی علاقوں میں بجلی کا نام و نشان ہی نہیں