
15/08/2023
خوشخبری اغلان📢
ہم نے پہلے کی طرح ایک بار پھر اپ لوگوں کو ایک تقریب کا انعقاد کیا ہے جس میں جوش وخروش سے داخلے جاری ہیں ۔
جس میں ہر کوئی اور ہر جگہ سے فٹبال کے شوقین آپنا داخلہ لے سکتا ہے ۔ شکریہ ⚽⚽🥅