درویش نگری

  • Home
  • درویش نگری

درویش نگری یہ ایک درویشوں کی نگری ہے ادھر پیار محبت سے رہے اور علم ?

09/05/2025
"جو شخص زندگی کی سختیوں سے پرورش پاتا ہے وہ کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔"
14/02/2025

"جو شخص زندگی کی سختیوں سے پرورش پاتا ہے وہ کسی کا شاگرد نہیں ہوتا۔"

‏شوق دیدار میں یہ دل بے قرار رہتا ہےمجھ کو مولا ع کے آنے کا انتظار رہتا ہے
14/02/2025

‏شوق دیدار میں یہ دل بے قرار رہتا ہے
مجھ کو مولا ع کے آنے کا انتظار رہتا ہے

وہ الم کشوں کا ملنا'وہ نشاطِ غم کے سائے'" کبھی رو پڑے تبسم 'کبھی زخم مسکرائے ،"
14/02/2025

وہ الم کشوں کا ملنا'وہ نشاطِ غم کے سائے'"
کبھی رو پڑے تبسم 'کبھی زخم مسکرائے ،"

درویش طبیعت مجھے ___ وِرثے میں ملی ہےمیں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا __!اے نیک مَنْش میری نہیں _____ فکر کر اپن...
14/02/2025

درویش طبیعت مجھے ___ وِرثے میں ملی ہے
میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا __!

اے نیک مَنْش میری نہیں _____ فکر کر اپنی
اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا _!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درویش نگری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share