
02/04/2024
سب دوستوں کو عاجزانہ درخواست پوسٹ کو شیر کریں
وادی پاشتو الائ میں چئرلفٹ کا لٹکتے کتنا عرصہ گزر گیا لیکن اس علاقے کیلئے جن سڑکوں اور سکولوں کا اعلان کیا تھا وہ سب ایک جہوٹ تھا نیچے تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کے لوگوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس میں ایک تصویر طالب علم کا ہے جس کے ہاتھ میں کتابیں اور کندھوں پر تقریباً 40 کلو کی بوری ہے یہ اسی سکول کا طالب ہے جو چئرلفٹ میں پس گئے تھے تو یہ سکول جاتے ہیں واپس آکر گھر کا راشن بھی وہی سے لانا پڑتا ہے ان مشکل راستوں سے گزرنا ہوتا ہے😥لیکن افسوس کہ ہمارے پاکستان کے حکمرانوں کی حکمرانی صرف اپنے لیے باہر ملکوں میں جزیرے لینے کیلئے ہوتی ہے.
Ali Amin Khan Gandapur Asad Qaiser Ali Khan Jadoon Shehryar Khan Afridi Imran Khan Engr Waseem Akbar khan Allai official Asmat Khan Yousafzai 92 News HD Plus Ali Muhammad Khan Nawaz Khan Allai AK YousafZai