
24/08/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بہت افسوسناک خبر ملی کہ چاچا وزیر محمد لالا (تنولی لالا، حال جُدال والے) ہم سب کو چھوڑ کر اللہ کے حضور حاضر ہوگئے۔ وہ فیس بُک کی رونق تھے، علاقے کی بہتری اور ثقافت کے ترجمان تھے۔ ہمیشہ اخلاق اور محبت کے ساتھ رہنے والے ایک بہترین انسان تھے۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، قبر کی منازل آسان کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 😢