Hanif Dilzak

Hanif Dilzak Chairman Pasban Youth Forum Haripur
Content Creator
Social Media Activist
Organic Food(honey,Shilajeet) Available. For more Queries contact at +923101886851

12/08/2026

ہریپور میں بنا ہوا ایک میوزیم(عجائب گھر)
اپ بھی دیکھیں اور حیران ہوں۔۔۔۔

10/08/2026

کیا صحت کی سہولیات ہم عوام کے لیے نہیں ہیں؟؟
اپنی مدد اپ کے تحت فری میڈیکل کیمپس۔۔۔

07/08/2026

مین بازار کوئی ریڑھی/ٹھیہ نہیں لگے گا۔۔
آپکا جرم یہ ہے کہ آپ غریب کیوں ہیں۔

06/08/2026

ہم کیوں کہتے ہیں کہ شجر کاری کریں
شجرکاری کے فائدے دیکھیں۔۔۔۔۔

آپکا اعتماد ہمارا  حوصلہ بڑھاتا ہے۔ شہد جنگلی ہے اور خالص ہے  یہ گارنٹی ہے
05/08/2026

آپکا اعتماد ہمارا حوصلہ بڑھاتا ہے۔ شہد جنگلی ہے اور خالص ہے یہ گارنٹی ہے

04/08/2026

میٹرک میں پاس ہونے والے بچوں کو مبارکباد اور فیل ہونے والے بچوں کے والدیں کے لیے پیغام۔۔۔

03/08/2026

اپکے تعاون سے یہاں تک پہنچے
مزید کچھ تعاون کیجئے تاکہ یہ کام مکمل ہو جائے
ایزی پیسہ اکاونٹ
03101886851

02/08/2026

گھماواں گاوں ہریپور
فری میڈیکل کیمپ
چیک اپ فری۔ ٹیسٹ فری۔ میڈیسن فری

01/08/2026

سوالات و خدشات۔۔۔
ایمان سے کفر تک
حق سے باطل تک
قائد کے فرمان سے قائد کی توہین تک
ناجائز ریاست سے پرچموں کی نمائش تک
نفرت سے محبت تک
غیرت سے بےغیرتی تک
حیا سے بےحیائی تک
اپنوں کے خون سے بےوفائی تک
شہداہ کی قربانیوں پہ پانی پھیر دینے تک
ایک ایک سوال و خدشہ دماغ میں گھوم رہا ہے۔۔
آخر یہ کیسے لوگ ہیں کون لوگ ہیں جو پیارے وطن پاکستان کے پڑھے لکھے شہر ہریپور کے دل کھلابٹ ٹاون شپ کے ایک چوک میں گاڑی کی بیک پہ ایک ناجائز ریاست کا اتنا بڑا جھنڈا لگا کہ گھومتے ہیں۔۔۔۔

01/08/2026

ہریپور ہزارہ
شدید ترین گرمی میں بجلی و گیس کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف صدائےاحتجاج۔۔۔

Address

Haripur Hazara
Hazara

Telephone

+923101886851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanif Dilzak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share