Zimel News

Zimel News Zimel News is a leading provider of independent, focused, in-depth research and financial news. Provides valuable information.

Zimel News conduct their work with honesty and respect, and we strive to be both independent and impartial in our efforts. Zimel News page covering valuable news from all walks of life, this page has special editions, your voice, business news, investigative reports, meaningful editorials, interesting columns, sports news and news on public issues for the readers. Our page has a special place amon

g the most liked page's in Pakistan due to its impartial journalism policy and multi-person editorial staff.

باپ نے جب پگڑی قدموں میں رکھ دی تو بیٹی کو پتا چل گیا کہ یہ واپسی موت کی دہلیز ہوگی مگر۔۔۔See more
10/05/2026

باپ نے جب پگڑی قدموں میں رکھ دی تو بیٹی کو پتا چل گیا کہ یہ واپسی موت کی دہلیز ہوگی مگر۔۔۔See more

شہادت سے صرف دس دن پہلے اکلوتی بیٹی کو رخصت کیا تھا،لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کی۔۔۔See more
01/05/2026

شہادت سے صرف دس دن پہلے اکلوتی بیٹی کو رخصت کیا تھا،لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کی۔۔۔See more

انتہائی افسوس خبر: مشہور  شخصیت قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں کو... See more
20/04/2026

انتہائی افسوس خبر: مشہور شخصیت قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں کو... See more

کہتے ہیں اللہ تعالی کے قانون سبھی کے لیے برابر مختص ہیں ایک چھوٹے قد کا لڑکا جو کہ۔۔۔See more
17/04/2026

کہتے ہیں اللہ تعالی کے قانون سبھی کے لیے برابر مختص ہیں ایک چھوٹے قد کا لڑکا جو کہ۔۔۔See more

نواں آیا سونیا۔ مصطفیٰ قریشی۔ بس یہ نام لے لو، توکانوں کو  وہ دہاڑ سنائی دیتی ہے جو آج سے پچاس سال پہلے سنیما کے پردے پر...
04/04/2026

نواں آیا سونیا۔ مصطفیٰ قریشی۔ بس یہ نام لے لو، توکانوں کو وہ دہاڑ سنائی دیتی ہے جو آج سے پچاس سال پہلے سنیما کے پردے پر گونجتی تھی۔ وہ آنکھیں جو ایک ہی نظر میں آپ کی راتوں کی نیند اڑا دیتی تھیں۔ اور وہ آواز جو آج بھی کسی بھی ڈائیلاگ کو سنہری بنا دیتی ہے۔

یہ کوئی عام اداکار نہیں تھے۔ یہ لولی وڈ کا وہ بادشاہ تھا جس نے ولن کو ولن نہیں، ایک آرٹ بنا دیا۔

اگر آپ نے کبھی مولا جٹ دیکھی ہے تو آپ نوری نٹ کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ وہ ٹھنڈی مسکراہٹ، وہ سست مگر کاٹ دینے والے ڈائیلاگ، وہ اعتماد — جیسے پوری فلم انہی کی ملکیت ہو۔ اور سب سے حیرت کی بات یہ کہ اس ولن کو دیکھنے کے لیے لوگ سینما میں لگنے لگتے تھے، ہیرو کے لیے نہیں۔

لیکن مصطفیٰ قریشی صرف نوری نٹ نہیں ہیں۔ انہوں نے ٹی وی کے سنہری دور میں بھی وادی پرخار، سونا چاندی، جانِ نثار جیسے شاہکار ڈرامے دیے۔ ہر کردار مختلف، ہر کردار میں نیا انسان۔ یہی تو اصل اداکاری ہے جب آپ اداکار کو بھول جائیں اور صرف کردار دیکھیں۔

آج بھی جب کوئی نوجوان اداکار ولن بننے کی کوشش کرتا ہے، اس کا موازنہ مصطفیٰ قریشی سے کیا جاتا ہے۔ اور زیادہ تر وقت وہ ناکام ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ صرف چللا رہا ہوتا ہے، دہاڑ نہیں رہا۔ اور مصطفیٰ قریشی نے ہمیں سکھایا کہ اصل طاقت آواز کی بلندی میں نہیں، اس کے ٹھہراؤ میں ہوتی ہے۔

وہ آج بھی ہمارے درمیان ہیں، اللہ سلامت رکھے۔ ان کی موجودگی ہی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ایک زمانہ تھا جب پاکستانی سنیما دنیا کے کسی بھی سنیما سے کم نہیں تھا۔ اور اس سنیما کے معماروں میں مصطفیٰ قریشی کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔

تم ہیرو بدل سکتے ہو، کہانیاں بدل سکتے ہو، لیکن نوری نٹ نہیں بدل سکتے۔ وہ ایک افسانہ ہے اور افسانے کبھی نہیں مرتے۔

کیا آپ کوئی مصطفیٰ قریشی کا ڈائیلاگ یاد ہے جو آج بھی آپ کی زبان پر ہے؟ ضرور بتائیں۔ اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ نئی نسل جانے کہ اصلی پاور ہاؤس کسے کہتے ہیں۔

جس روز کراچی میں میڈم نور جہاں کا انتقال ہوا ، یہ 26 رمضان المبارک کا دن تھا ، رات ہوئی زمزمہ کے علاقے میں ایک مسجد میں ...
30/12/2025

جس روز کراچی میں میڈم نور جہاں کا انتقال ہوا ، یہ 26 رمضان المبارک کا دن تھا ، رات ہوئی زمزمہ کے علاقے میں ایک مسجد میں نماز تراویح کی ادائیگی ہو گئی تو امام مسجد نے اعلان کیا کہ سب میڈم نور جہاں کا جنازہ پڑھ کر جائیں اور ثواب دارین حاصل کریں ، نمازی باہر نکلے تو یہ دیکھ کر سب حیران ہوئے کہ پورے آسمان پر جیسے نور چھایا ہوا ہو ،وہاں موجود لوگوں کے مطابق اتنی پر نور رات انہوں نے زندگی میں نہیں دیکھی ،لوگ تو میڈم نور جہاں کو گانے گانے والی سمجھتے تھے مگر نہ جانے ان کی کون سی ادا اللہ کریم کو بھائی کہ جنازے کا سارا منظر ہی نورانی نورانی سا لگ رہا تھا۔۔۔ دعا ہے اللہ کریم میڈم نور جہاں کے درجات بلند فرمائے

بہت کڑوی بات ہے لیکن اگر آپ کے بچے  آپ کے گھر/کمرے میں داخل ہونے کے فوراً بعد کھیل کود ترک کرکے خاموش ہو کر بیٹھ جاتے ہی...
29/12/2025

بہت کڑوی بات ہے لیکن اگر آپ کے بچے آپ کے گھر/کمرے میں داخل ہونے کے فوراً بعد کھیل کود ترک کرکے خاموش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں یا سکول کی کتب پڑھنے لگ جاتے ہیں

تو

آپ نا صرف ایک ناکام باپ/ماں ہے بلکہ آپ نہایت جابرانہ شخصیت کے مالک ہیں، یہ بچے فقط اس وجہ سے آپ سے منسلک ہیں کیونکہ ان میں آپ کا ڈی این اے ہے اس کے علاوہ ان بچوں کا آپ کے ساتھ اولاد والا نہیں بلکہ آقا اور غلام والا رشتہ ہے جو کہ آپ کی بطور والدین ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔

یہ بات ہر نئے اور پرانے والدین کو ایک دوسرے کے ماتھے پر لکھوا لینی چاہیے کہ اگر آپ کے بچے آپ کے سامنے کھیلنے کودنے سے ڈرتے ہیں تو آپ بطور والدین ناکام ہیں۔ آپ کے ذمہ بس ایک ہی کام تھا کہ اُن کے ساتھ دوستی کا رشتہ بنانا ہے لیکن آپ وہ ایک کام کرنے میں بھی بری طرح سے ناکام ہو چکے ہیں۔

چھوٹے بچے کی نوٹ بک پر لکھی محبت بھری تحریر اور بچوں کے لیے والد سے بڑا امیر کوئی نہیں ہو سکتا۔
27/12/2025

چھوٹے بچے کی نوٹ بک پر لکھی محبت بھری تحریر
اور بچوں کے لیے والد سے بڑا امیر کوئی نہیں ہو سکتا۔


‏🤨 لڑکی بتائے کہ اس کو کہاں ہاتھ لگا؟🏛️ پنجاب حکومت نے جو جو قبضے چھڑا کر زمینیں اصل مالکان کو واپس کی تھیں، جسٹس عالیہ ...
26/12/2025

‏🤨 لڑکی بتائے کہ اس کو کہاں ہاتھ لگا؟

🏛️ پنجاب حکومت نے جو جو قبضے چھڑا کر زمینیں اصل مالکان کو واپس کی تھیں، جسٹس عالیہ نیلم نے وہ زمینیں مالکان سے واپس چھین کر دوبارہ قبضہ گروپوں کو دے دیں اور واضح کیا کہ یہ حکومت کا نہیں، ہمارا کام تھا۔

⚖️ جج موصوفہ اور ان کے ساتھی ججز کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہیں سی سی ڈی کی کارروائیوں پر بھی تشویش ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے ساتھ کیے گئے سلوک پر جو لڑکیوں کو ہراساں کرتے ہیں۔

🎭 وہ کہتے ہیں: "ہم ہراساں ہونے والی لڑکیوں کو خود انصاف دینا چاہتے ہیں ہمارے طریقے سے۔"

یعنی۔۔۔ 👇

👧 جس لڑکی کو ہراساں کیا گیا ہو وہ:
1️⃣ پہلے تھانے جا کر رپورٹ درج کروائے
2️⃣ پھر ایک وکیل کرے 💼
3️⃣ پھر عدالت جا کر ملزم کی شناخت کرے
4️⃣ پھر عدالت میں پچاس لوگوں کے سامنے بتائے کہ ملزم نے
❓ اس کے ساتھ کیا کیا
❓ اور کہاں کہاں ہاتھ لگایا
5️⃣ پھر گواہ اور ثبوت پیش کرے 📄
6️⃣ دو تین سال عدالتوں کے چکر لگاتی رہے 🕰️

آخر میں… اگر ہمارا موڈ ہوا تو ملزم کو بری کر دیں گے ورنہ ضمانت پر چھوڑ دیں گے۔ کیونکہ ایسے کیسز میں ہم نے پچھتر سال میں کبھی کسی کو سزا نہیں دی۔

😐 جج موصوفہ چاہتی ہیں کہ جو کام ہم خود نہیں کر رہے وہ حکومت بھی نہ کرے۔

اگر پراپرٹی کے وہ کیسز — جن سے ایک ایک وکیل بیس بیس سال تک چمٹا رہتا ہے ایک دن میں ختم ہونے لگیں اور اسٹریٹ کرائم غائب ہو جائے تو پہلے وکیل بھوکے مریں گے پھر جج۔

📌 لہٰذا ججوں اور وکیلوں کے زندہ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ جرم زندہ رہے۔ جرم ختم کرنے کی کسی بھی کوشش کو جج اور وکیل اپنے اوپر حملہ تصور کریں گے۔


اوکاڑہ: محنتی اخبار فروش کی بیٹی نے ایم بی بی ایس میں 7 گولڈ میڈل جیت کر نام روشن کر دیا۔دن بھر اخبار بیچنے والے باپ کی ...
26/12/2025

اوکاڑہ: محنتی اخبار فروش کی بیٹی نے ایم بی بی ایس میں 7 گولڈ میڈل جیت کر نام روشن کر دیا۔
دن بھر اخبار بیچنے والے باپ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا جب اس کی بیٹی ڈاکٹر بن گئی۔

محمد انور نے مشکل حالات میں دن بھر اخبار بیچ کر بچوں کی تعلیم جاری رکھی۔
فاخرہ نے والد کی محنت کا صلہ دیتے ہوئے اپنی قابلیت سے سب کو حیران کر دیا۔
ان کے بیٹے عبید اللہ انور فارماسسٹ بن کر گریڈ 18 کے افسر ہیں۔
تیسری بیٹی ایم فل کیمسٹری اور چھوٹی بیٹی ایم فل زولوجی کر رہی ہیں، جبکہ بیٹا بی ایس اونرز کے بعد ماسٹر کر رہا ہے۔
محمد انور کی محنت اور بچوں کی کامیابی ہمت اور حوصلے کی زندہ مثال ہے۔

Address

Dhakki Road, Sunyara Bazar
Hazro
43440

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zimel News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zimel News:

Share