WhatCricket

WhatCricket Official page of WhatCricket Networks (Private) Limited.

BCCI took the IPL auction to Jeddah in Saudi Arabia, thinking it would be the biggest event ever. PCB decided to host th...
22/12/2024

BCCI took the IPL auction to Jeddah in Saudi Arabia, thinking it would be the biggest event ever. PCB decided to host the PSL draft in Gwadar, Balochistan in Pakistan and stole all the limelight. PSL’s draft will be bigger than any IPL auction ever 🇵🇰🇮🇳🔥🔥

یہ دونوں بھائی ٹی 20 سیریز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کی جرسی پہن کرپاکستان افریقہ میچ دیکھنے گراؤنڈ میں آتے تھے ان  سے جب پاکست...
21/12/2024

یہ دونوں بھائی ٹی 20 سیریز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کی جرسی پہن کرپاکستان افریقہ میچ دیکھنے گراؤنڈ میں آتے تھے ان سے جب پاکستانی صحافی نے سوال کیا کہ آپ ٹیسٹ کرکٹ جرسی ٹی 20 میچ میں کیوں پہن کر آتے ہو توانکا جواب بھی بڑا انوکھاتھا ،ان کا کہناتھا کہ ہم افریقہ شہر جوہانسبرگ میں اپنی دوکان کو بندکرکے میچ دیکھنے آتے ہے جب آکر دیکھتے ہے پاکستان کے بلے باز ٹی 20 کو ٹیسٹ بنا کر کھیلتے ہے اس لئے پھر ہم نے اس جرسی کا انتخاب کیا ,
لیکن ون ڈے میں اب پاکستان کی پرفارمنس اچھی ہے اب رنگین جرسی پہن کر آئیں گے

| |

پاکستان تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ میں بیک ٹو بیک ون ڈے سیریز جیت گیا 💥👌
20/12/2024

پاکستان تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ میں بیک ٹو بیک ون ڈے سیریز جیت گیا 💥👌

🚨 محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔  🚨 مجھے ہمیشہ یاد رہے گا کہ ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی کیریئر می...
17/12/2024

🚨 محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 🚨

مجھے ہمیشہ یاد رہے گا کہ ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی کیریئر میں ان کی پہلی وکٹ تھی۔ آپ کی خدمات کا شکریہ اور مستقبل کے لیے نیک تمنائیں 🇵🇰

139KPH from Shaheen Afridi. What a brilliant over so far 🇵🇰🔥🔥
17/12/2024

139KPH from Shaheen Afridi. What a brilliant over so far 🇵🇰🔥🔥

شعیب ملک صاحب ٹی ٹوئینٹی چیمپئنز کپ میں الائیڈ بینک سٹالینز کے مینٹور ہیں اور میچ بھی خود ہی کھیل رہے ہیں اب اس سے پاکست...
16/12/2024

شعیب ملک صاحب ٹی ٹوئینٹی چیمپئنز کپ میں الائیڈ بینک سٹالینز کے مینٹور ہیں اور میچ بھی خود ہی کھیل رہے ہیں اب اس سے پاکستان کی کرکٹ کو کیا فائدہ پہنچ رہا ہے اس کا جواب پی سی بی اور شعیب ملک ہی دے سکتے ہیں؟ شعیب کی جگہ ایک ینگسٹر ٹیم میں آسکتا تھا اور جو بینچ پر بیٹھا اپنی باری کا انتظار کر رہا ہے اس سے نا انصافی الگ ہو رہی ہے-

Moin Khan.   🔈🔉🔊We need a hard-hitter like Azam Khan for the Champions Trophy.
15/12/2024

Moin Khan. 🔈🔉🔊
We need a hard-hitter like Azam Khan for the Champions Trophy.

شاہین شاہ آفریدی ہر انٹرنیشنل فارمیٹ میں 100 وکٹیں لینے والے چوتھے اور اب تک کے سب سے کم عمر بولر بن گئے ہیں! 👏🔥_
14/12/2024

شاہین شاہ آفریدی ہر انٹرنیشنل فارمیٹ میں 100 وکٹیں لینے والے چوتھے اور اب تک کے سب سے کم عمر بولر بن گئے ہیں! 👏🔥_

یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان T20I میں 200 سے زیادہ رنز بنانے کے بعد بھی کوئی میچ ہارا ہے۔
14/12/2024

یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان T20I میں 200 سے زیادہ رنز بنانے کے بعد بھی کوئی میچ ہارا ہے۔

فخر زمان چیمپئن ٹرافی کے لیے خوب محنت کر رہا ہے اور فخر زمان کے ساتھ مسباح الحق فخر زمان کا ساتھ دے رہا ہے
13/12/2024

فخر زمان چیمپئن ٹرافی کے لیے خوب محنت کر رہا ہے اور فخر زمان کے ساتھ مسباح الحق فخر زمان کا ساتھ دے رہا ہے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔یہ وہ کرکٹ گراؤنڈ ہے جس پر بابر اعظم ...
13/12/2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔
یہ وہ کرکٹ گراؤنڈ ہے جس پر بابر اعظم نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف اپنی کیرئیر کا تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری سکور کیا تھا۔ یا آج پھر سے بابر اعظم کو اس گراؤنڈ پر کامیاب کرے آمین ثم آمین۔🤲🥺❤️💯

احمد شہزاد اور عمر اکمل کی ٹیم میں جگہ بنتی ہے.میرے حیال میں دونوں کی ٹیم میں جگہ بنتا ہے... 🔥👀 ہاں یہ ناں              ...
13/12/2024

احمد شہزاد اور عمر اکمل کی ٹیم میں جگہ بنتی ہے.میرے حیال میں دونوں کی ٹیم میں جگہ بنتا ہے... 🔥👀

ہاں یہ ناں

عثمان بھائی پاکستان کی جان چھوڑے یو اے ای چلے جائیں 🙏
12/12/2024

عثمان بھائی پاکستان کی جان چھوڑے یو اے ای چلے جائیں 🙏

شاہین کو ٹیسٹ اسکواڈ میں کیوں جگہ نہیں ملی؟ہیڈ کوچ نے بتا دیا
08/12/2024

شاہین کو ٹیسٹ اسکواڈ میں کیوں جگہ نہیں ملی؟ہیڈ کوچ نے بتا دیا

قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور عبوری ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں سرانجام دینے والے سابق کرکٹر عاقب جاوید نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی کو شامل کرنے ....

شاہد آفریدی نے سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی
08/12/2024

شاہد آفریدی نے سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی اداکارہ سونالی باندرے سے خفیہ تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ آرٹس کونسل کراچی میں جشن کراچی اور 17ویں اردو ...

آسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ روہت، کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑگیا
08/12/2024

آسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ روہت، کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کا کیرئیر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ...

انگلش کرکٹ ٹیم نے 147 سال کا سب سے بڑا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
07/12/2024

انگلش کرکٹ ٹیم نے 147 سال کا سب سے بڑا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا انتہائی منفرد ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ ویلنگٹن (نیوزی لینڈ) میں میزبان ٹیم کے خلاف دوسرے دن انگلینڈ نے 533 رنز کی برتری بھ...

پاک فوج میں جانے کا شوق تھا، عمران خان  کی وجہ سے کرکٹر بنا، شاہد آفریدی
07/12/2024

پاک فوج میں جانے کا شوق تھا، عمران خان کی وجہ سے کرکٹر بنا، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ پاک فوج میں جانا چاہتے تھے لیکن عمران خان کی وجہ سے کرکٹر بنا۔ کراچی میں آرٹس ....

Address

Turbela Moar
Hazro
43440

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WhatCricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WhatCricket:

Share