365NewsHazro

365NewsHazro خبروں ، انٹرویوز، اشتہارات کے لیے رابطہ کریں
ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ 365NewsHazro پر

انجمن تاجران حضرو کے صدر حاجی ابرار آف کدلتھی کے بیٹے عبد الرحمٰن کی دعوت ولیمہ میں ممبر قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد سمیت...
11/08/2026

انجمن تاجران حضرو کے صدر حاجی ابرار آف کدلتھی کے بیٹے عبد الرحمٰن کی دعوت ولیمہ میں ممبر قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد سمیت بڑی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی اور حاجی ابرار احمد کو مبارکباد پیش کی۔

  New DPO.Attockدبنگ پولیس آفیسر علی بن طارق نئے ڈی پی او اٹک تعینات
10/08/2026

New DPO.Attock
دبنگ پولیس آفیسر علی بن طارق نئے ڈی پی او اٹک تعینات

08/08/2026

ذائقہ شنواری تکہ ہاؤس حضرو میں جشن آزادی کے موقع پر
کون کونسی آفر لگی ہیں ملاحظہ کیجیے ویڈیو میں ۔۔۔۔۔۔

امام صاحبان کا اعزاز یہ آ گیا ہے اعزازیہ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں    وکی فوٹو سٹیٹ حضرو03325145806
06/08/2026

امام صاحبان کا اعزاز یہ آ گیا ہے اعزازیہ حاصل کرنے کے لیے
رابطہ کریں
وکی فوٹو سٹیٹ حضرو
03325145806

کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔
05/08/2026

کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔

کشمیر بنے گا پاکستان
05/08/2026

کشمیر بنے گا پاکستان

🇵🇰 یومِ استحصالِ کشمیر — 5 اگست 🇵🇰5 اگست ہمیں کشمیری عوام کی جدوجہد، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی یاد دلاتا ہے۔ اس دن ہ...
05/08/2026

🇵🇰 یومِ استحصالِ کشمیر — 5 اگست 🇵🇰

5 اگست ہمیں کشمیری عوام کی جدوجہد، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی یاد دلاتا ہے۔ اس دن ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے بنیادی حقوق اور آزادی کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔

کشمیر سے ہمارا رشتہ صرف زمین کا نہیں، دلوں کا رشتہ ہے۔
اللہ تعالیٰ کشمیری عوام کو آزادی، امن اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

اسسٹنٹ کمشنر حضرو: ڈاکٹر عمران رفیق
منیجر ستھرا پنجاب حضرو: وقاص رانا

#5اگست

04/08/2026

اٹک کی ترقی، عوام کے اعتماد اور روشن مستقبل کی جانب ایک اور اہم قدم! 🌿🏡
حکومتِ پنجاب کی جانب سے کیملپور گرین ہاؤسنگ سوسائٹی کو پورے اٹک میں ’’اپنا گھر، اپنی چھت‘‘ پروگرام میں شامل کرنے کے بعد اب پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن (PGSHF) میں شمولیت بھی کیملپور گرینز پر حکومتِ پنجاب کے اعتماد کو مزید مضبوط اور نمایاں کرتی ہے۔
یہ اعتماد کیملپور گرینز کی ساکھ، معیار اور مستقبل کی اہمیت کا واضح اظہار ہے۔
اٹک کی پہچان ہیں ہم، بڑھائیں اٹک کی شان ہم! 💚
#اٹک

03/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی سیل میلہ — شاندار موقع! 🇵🇰

🎉 نیو شیر پنجاب کلاتھ ہاؤس حضرو 🎉
📍 نزد میزائل چوک، مینا بازار حضرو

🛍️ صرف 2 سوٹ خریدیں اور قرعہ اندازی میں شامل ہو کر جیتنے کا موقع پائیں!

🏍️ 1 عدد موٹر سائیکل
📱 1 عدد iPhone Pro Max

🔥 جشنِ آزادی کی خصوصی سیل!
📅 سیل جاری رہے گی: یکم اگست تا 13 اگست

دیر نہ کریں، آج ہی نیو شیر پنجاب کلاتھ ہاؤس حضرو کا وزٹ کریں اور خریداری کے ساتھ قیمتی انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں! 🎁🇵🇰

#حضرو

مبارکباد مبارکباد  ( راجا محمد صدیق) مبارکباد جہانگیر خانزادہ سابق صوبائی وزیر
02/08/2026

مبارکباد مبارکباد ( راجا محمد صدیق) مبارکباد
جہانگیر خانزادہ سابق صوبائی وزیر

Address

Hazro
Hazro

Telephone

+923005695392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 365NewsHazro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 365NewsHazro:

Shortcuts

Share