
22/05/2024
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہائوس سندھ میں اٹک برادری ویلفیئر کراچی کے وفد نے ملک شیر خان سدریال کی قیادت میں ملاقات کی۔
وفد میں اٹک کی پانچوں تحصیلوں سے تعلق رکھنے والے مختلف مکتبہ فکر کے افراد شامل تھے۔ ملک شیر خان سدریال اور وقاص علی خان شیرانی حضروی نے گورنر پنجاب کو گلدستہ پیش کیا۔