bhookan News

bhookan News follow Karen please

اس میں کوئی صداقت نہیں تھی کوئی شخص حقیقت میں کتا نہیں بنا تھا۔ البتہ Toco نامی ایک جاپانی شخص واقعی موجود ہے، جس نے تقر...
26/08/2026

اس میں کوئی صداقت نہیں تھی کوئی شخص حقیقت میں کتا نہیں بنا تھا۔ البتہ Toco نامی ایک جاپانی شخص واقعی موجود ہے، جس نے تقریباً 14,000 ڈالر خرچ کرکے ایک انتہائی حقیقت پسندانہ کتے کا لباس بنوایا تھا۔ اس نے کوئی سرجری نہیں کروائی تھی۔
یعنی $26 million والی کہانی جعلی ہے، جبکہ Toco اور اس کا کتے والا لباس حقیقی ہیں۔ وہ اصل میں کتا نہیں بنا صرف اس کے پاس کتے والا لباس ہے۔

اے اللہ جمعہ کا دن ہے ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️
25/08/2026

اے اللہ جمعہ کا دن ہے ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️

مسجد الحرام میں خطبۂ جمعہ اور نماز کی آواز ہر نمازی تک واضح اور صاف انداز میں پہنچانے کے لیے ایک جدید اور مربوط آڈیو سسٹ...
23/08/2026

مسجد الحرام میں خطبۂ جمعہ اور نماز کی آواز ہر نمازی تک واضح اور صاف انداز میں پہنچانے کے لیے ایک جدید اور مربوط آڈیو سسٹم کام کر رہا ہے۔

تقریباً 6 لاکھ 50 ہزار مربع میٹر کے وسیع رقبے پر پھیلے اس نظام کی نگرانی کے لیے 6 مرکزی کنٹرول رومز قائم ہیں، جہاں 120 انجینئرز اور ماہر تکنیکی اہلکار آواز کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے خدمات انجام دیتے ہیں۔

اس جدید نیٹ ورک میں 100 سے زائد مائیکروفونز، 21 آزاد آڈیو سسٹمز اور تقریباً 8,000 اسپیکرز شامل ہیں، جو حرم شریف کے مختلف حصوں تک آواز کو انتہائی وضاحت کے ساتھ پہنچانے میں مدد دیتے ہیں۔

Disclaimer: This post is shared for informational and educational purposes. Technical figures are based on available reports and may be subject to updates.

حرم پاک سے آیا تحفہ. الله ہم سب کو حاضری نصیب کرے آمین
23/08/2026

حرم پاک سے آیا تحفہ. الله ہم سب کو حاضری نصیب کرے آمین

آمین ثم آمین
21/08/2026

آمین ثم آمین

Have you ever noticed this? 😲📱When your phone has a weak signal, it may use more battery to stay connected to the networ...
21/08/2026

Have you ever noticed this? 😲📱

When your phone has a weak signal, it may use more battery to stay connected to the network and search for a better signal. 🔋📶

So, a weak signal can sometimes make your phone battery drain faster! 😮

السلام وعلیکم پیارے دوستو! آج کا کیلنڈر پیش نظر ہے ،کمنٹس باکس میں آپکی تجاویز و مشورے کا انتظار رہے گا ، شکریہ !
20/08/2026

السلام وعلیکم پیارے دوستو! آج کا کیلنڈر پیش نظر ہے ،کمنٹس باکس میں آپکی تجاویز و مشورے کا انتظار رہے گا ، شکریہ !

📊 C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup😮‍💨     🇵🇹 Ronaldo - 🇦🇷 Messi👕 22 Games - 26 Games⚽️ 8 goals –  13 goals🎯...
19/08/2026

📊 C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup😮‍💨
🇵🇹 Ronaldo - 🇦🇷 Messi
👕 22 Games - 26 Games
⚽️ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy

Beautiful dua
18/08/2026

Beautiful dua

آپ سب سے پہلے کونسی آگ کو بھجائنگے؟؟؟؟؟؟ مسجد کو پہلے  #مسجد  #مسجدنبوی
18/08/2026

آپ سب سے پہلے کونسی آگ کو بھجائنگے؟؟؟؟؟؟

مسجد کو پہلے
#مسجد #مسجدنبوی

Address

Bhookan
Hujra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bhookan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share