16/09/2022
سابق وزیراعلی حفیظ الرحمن کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی سے ملاقات، گلگت بلتستان کے لئے فیڈرل پراجیکٹس پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (پ ر) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈولیپمنٹ Ahsan Iqbal سے سابق وزیراعلٰی و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان Hafiz Hafeez Ur Rehman کی ملاقات۔
ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کے فیڈرل پروجیکٹس, گلگت نلتر ایکسپرس وے گلگت چترال ایکسپریس وے, گلگت سکردو روڈ, گلگت کارڈیآلوجی اسپتال گلگت کینسر اہسپتال اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان Mian Shehbaz Sharif کے تمام نئے پراجیکٹس چلاس (300) بیڈ ہاسپیٹل اور ڈیڈ ارب روپے کا ہنزہ واٹر سپلائی کے اوپر تفصیلی گفتگو
جاری شدہ پراجیکٹ کو تیز اور ڈیلے شدہ پراجیکٹس کے اوپر جلد ازجلد کام شروع کرنے کے اوپر زور وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال صاحب کے طرف سے یقین دہانی کرائی گئی کے انشااللہ ان تمام پراجیکٹس کے اوپر جلد ازجلد تمام تاثرات دور کر کے کام میں مزید تیزی کر دی جائے گی