Hunza times

Hunza times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hunza times, Media/News Company, Hunza.

خان آباد شناکی ہنزہ میں بزرگوں اور نوجوانوں کے ساتھ ایک اہم نشست ، شکریہ خان آباد
27/05/2026

خان آباد شناکی ہنزہ میں بزرگوں اور نوجوانوں کے ساتھ ایک اہم نشست ،
شکریہ خان آباد

Law enforcement agencies have started an operation in Thore Valley.
09/05/2026

Law enforcement agencies have started an operation in Thore Valley.

Baba Jan accused Istehkam-e-Pakistan Party candidate Eiman Shah of conspiring to have him declared ineligible for the el...
08/05/2026

Baba Jan accused Istehkam-e-Pakistan Party candidate Eiman Shah of conspiring to have him declared ineligible for the elections, claiming that his rival would fail to play the “Shinaki card.”

کامریڈ باباجان  کے خلاف ایمان شاہ کی دائر کیس بحث کے بعد فیصلہ محفوظ پرسو 8 تاریخ بہ روز جمعہ سنانے کا امکان یاد رہے انت...
06/05/2026

کامریڈ باباجان کے خلاف ایمان شاہ کی دائر کیس بحث کے بعد فیصلہ محفوظ
پرسو 8 تاریخ بہ روز جمعہ سنانے کا امکان
یاد رہے انتخابات عوامی عدالت میں پیش ہونے کا ایک ذریعہ ہے ایمان شاہ نے عوامی عدالت میں کامریڈ بابا جان سے مقابلہ کرنے کی بجائے سرکاری عدالت کا سہارا لیا ہے وہ بھی ایک ایسے کیس کو بنیاد بنا کر جو مشہور ہے بدنام زمانہ (سانحہ علی آباد ) جس میں اس وقت کی حکومت کی جانب سے پر امن مظاہرین پر گولیاں چلائیں جس میں ایک نوجوان کو گولی لگی اس کو اٹھانے کے لئے اس کے والد گئے تو اس کو بھی گولیا ماری گئی یہ ہنزہ کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا پُرامن ہنزہ کو خون سے لدپت کیا گیا ، اور الٹا 400 نوجوانوں پر دہشت گردی کے مقدمات درج کیے گئے اور ہنزہ کے 14 جوانوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی اس وقت کی حکومت اور ریاستی نے ظلم کے وہ مثال قائم کے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی
ان نوجوانوں کی بے گناہی کی گواہی پورے ہنزہ سمیت گلگت بلتستان نے دی اور 9 دن مسلسل ٹھٹھرتی سردی میں درنہ دے کر اپنے بیٹوں کو رہا کروایا جس میں عوام ہنزہ اور تمام سیاسی و سماجی جماعتوں کا اہم کردار تھا
ایمان شاہ نے اس ریفرنس کو بنیاد بنا ہے ہنزہ کے 14 جوانوں کی زندگیوں ہے ساتھ کھیلا ہے اپنی لالچ کی خاطر انسان اس حد تک گر سکتا ہے ، باباجان عوامی بندہ ہے الیکشن جیتے یا ہارے یا الیکشن لڑ سکے یا نہ لڑسکے اس نے عوام میں ہی بیٹھنا ہے لیکن ایمان شاہ نے اپنی سیاست پر آخری کیل ٹھوکا ہے اس طرح کی حرکت دس سال پہلے ظفر اقبال نے بھی کیا تھا آج ظفر اقبال کا نام نشان نہیں بابا جان آج بھی لوگوں کے درمیان ہے ان کے دلوں میں ہے ،
ہنزہ والوں ایمان شاہ نے آپ کے ووٹ کو بوٹوں تلے روندنے کی سازش کی ہے اس کا جواب بھرپور دینا ان بے ایمانوں کو ان کی اصل اوقات دیکھانا
حق کے ساتھ کھڑے رہنا

06/05/2026

Hunza میں احسان ایڈووکیٹ اور ان کے ساتھیوں کے حق میں ان کی فیملیز نے پرامن احتجاج شروع کر دیا ہے۔ یہ دھرنا انصاف کے مطالبے کے لیے دیا جا رہا ہے جہاں مظاہرین اپنی آواز بلند کرتے ہوئے حکومت سے فوری توجہ اور مؤثر اقدامات کی اپیل کر رہے ہیں۔ احتجاج مکمل طور پر پرامن ہے مگر اس کا پیغام نہایت مضبوط ہے انصاف ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔

یمان شاہ اور سازشی ٹولہ انتخابات سے قبل ہی عوامی ورکرز پارٹی  گلگت بلتستان کے امیدوار بابا جان سے شدید خوف میں مبتلا ہے
04/05/2026

یمان شاہ اور سازشی ٹولہ انتخابات سے قبل ہی عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے امیدوار بابا جان سے شدید خوف میں مبتلا ہے

03/05/2026

Address

Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunza times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share