KCI News

KCI News Publisher
Political Analyst
Poet
Writer

01/04/2023

امریکہ افغانستان سے جانے کے بعد اور پاکستان میں آنے کے بعد
افغانی کھیلتے ہیں بوزکشی اور ہم کھیلتے ہیں آٹا کشی
#پارس

فوری انتخابات کا اعلان آج یکم اپریل کو پاکستان کے تمام سیاسی پارٹیوں نے متفقہ فیصلہ کیا کہ آج سے ہم نہ کسی کے سہاروں کی ...
01/04/2023

فوری انتخابات کا اعلان
آج یکم اپریل کو پاکستان کے تمام سیاسی پارٹیوں نے متفقہ فیصلہ کیا کہ آج سے ہم نہ کسی کے سہاروں کی نہ کسی کے کندھوں پے بیٹھ کے حکومت میں آئے گے بلکہ عوام اور ووٹ کے طاقت سے حکومت میں آئے گے
آج فوری طور پر پنچاب، پختونخوا سمیت پوری ملک میں عام انتخابات کا علان کردیا گیا ۔ اور الیکشن کے اخراجات بھی سب نواز شریف اور زرداری نے اپنے جیبوں سے دینے کا اعلان کیا۔
آج سے یکم اپریل کو پاکستان میں جمہوریت کی جیت کے دن کے طور پر ماننے پے بھی مکمل اتفاق کیا گیا۔ اور بل بھی اکثریت رائے سے منظور کیا گیا۔ آج سے پالیش کی پالیسی ترک اور عوامی خدمت کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا شہباز سمت تمام شرکاء نے
#پارس

ن لیگ کا منشور ۔ جس پے  پٹواری اپنے قیمتی ووٹ کو غزت دیتے آرہے ہیں #پارس
01/04/2023

ن لیگ کا منشور ۔ جس پے پٹواری اپنے قیمتی ووٹ کو غزت دیتے آرہے ہیں
#پارس

مولانا اور انکے ساتھی آخر کار اپنے آقاؤں کے خدمت میں سرخرو ہوئے پہلے پاکستانی تجارتی جہاز اسرائیل پہنچ گیا۔ آپ قوم پوچھن...
01/04/2023

مولانا اور انکے ساتھی آخر کار اپنے آقاؤں کے خدمت میں سرخرو ہوئے پہلے پاکستانی تجارتی جہاز اسرائیل پہنچ گیا۔ آپ قوم پوچھنا چاہتا ہے اسرائیلی ایجنٹ کون؟؟؟؟

#پارس

30/03/2023

سپریم کورٹ کے خلاف قانونی سازی کرنے پے اسرائیل میں حالات کیشیدہ ۔ عوام بڑی تعداد میں احتجاج کرنے لگے۔ ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ۔ اسرائیل کے سفارت خانے دنیا بھر میں بند ہونے لگے۔

#پارس

موجود ملکی سیاست حالات پی ڈی ایم  کی سیاسی  حقیقت یہ ہے کہ پورے پی ڈی ایم ایک ہی ڈنڈے پے کھڑا ہے۔اور پی ٹی آئی کی سیاسی ...
30/03/2023

موجود ملکی سیاست حالات

پی ڈی ایم کی سیاسی حقیقت یہ ہے کہ پورے پی ڈی ایم ایک ہی ڈنڈے پے کھڑا ہے۔

اور پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت یہ ہے کہ عمران خان پورے قوم کے کندھوں پے کھڑا ہے۔

اس لئے حکومت جمہوریت کو بھی بغیر انتخابات سے ہی چلنے کے نسخوں کے تلاش میں ہیں۔ عدلت اور جج بھی خود بنے کے شوقین دیکھائی دیتے ہیں ۔ عوام کو منہگائی سے مارنے کے مشن پے بھر پور طرح سے کاربند ہیں۔ بلکہ آٹاکے لائنوں میں بہت لوگوں کے جان بھی لے چکے ہیں۔ کیونکہ یہ جان چکے ہے کہ ووٹ تو اِنکو عوام سے ملنا ہی نہیں ہیں۔

تحریک انصاف کو بربریت سے مٹانے کے کوششوں میں ہیں۔ کیونکہ یہ احتجاج اور جلسے جلوس بہت کرتے ہیں اور ملک میں انتخابات مانگتے ہیں۔ جو کہ بہت زیادہ غیر جمہوری نعرہ ہے تحریک انصاف کا۔ کیسے 20 ارب الیکشن پے خرچے جسکو جیتنا ہی عمران نے ہے۔ بجائے الیکشن کے کیوں نہ کچھ اور مہینے قابض رہے بعد میں آرٹیکل 6 ہی تو لگنا ہے اور پھر بچانے کے لئے NRO بھی تو ہے یہی کچھ سوچتے ہے میاں صاحب اجکل

اور ملکی سیاسی حالت ایسے ہوئے ہے کہ عمران کے سیاسی تپش نے سب کے سیاست جلا کر ختم کیا ہوا ہے۔ جس طرح دھوپ جھنڈا کو جلا کر ختم کرتا ہے آخر ڈنڈا ہی بچ جاتاہے۔ یوں پی ڈیم ایم اور ڈنڈے والوں کا بھی حال ہوا ہے اب پی ڈی ایم کے جھنڈے جل چکے ہیں بس بنا جھنڈے کے ڈنڈا تحریک انصاف کے مد مقابل بن چکا ہے۔ جو غیر سیاسی اور نیوٹرل ہونے کے باوجود تحریک انصاف کے بھرپور مقابلہ میں عدالت سے لے کر سڑکوں پے اور پیمرا سے لے کر الیکشن کمیشن تک دیکھائی دیتا ہے۔ مگر پھر بھی انکو نیوٹرل ماننا ہم سب پے فرض ہے



#پارس

29/03/2023
اس ملک میں دس کلو آٹے کے تھیلے پے بزرگوں کی موت ہوتی ہیں ۔ اس قدر ملک بھوک افلاس اور بد نظامی کا شکار ہوچکا ہے ۔اللّہ تع...
28/03/2023

اس ملک میں دس کلو آٹے کے تھیلے پے بزرگوں کی موت ہوتی ہیں ۔ اس قدر ملک بھوک افلاس اور بد نظامی کا شکار ہوچکا ہے ۔اللّہ تعالیٰ اس ملک پے رحم فرما آمین

26/03/2023

عمران خان واقعی میں آپ بہت خطرناک ہے۔ تمام ریاستی مشینری نہ آپ کو نہ آپ کے کارکنوں کو روک سکا۔ لاہور کو کینٹینروں سے سیل کرنے کے باوجود ہزاروں کارکنان کو گرفتار کرنے کے باوجود عوام کا یہ سمندر رمضان میں مینار پاکستان پہنچ گئے ۔ اگر مکمل طور پر جلسوں کے اجازت ہو اور آزادی سے ہو ساتھ دن کی روشنی بھی ہو تو پھر سازشیوں کی ٹانگیں نہیں کانپینگے ہی کانپینگے بلکہ شلواریں گیلے جائیں گے۔
قوم ہر ظلم سہے کہ بھی کھڑا ہیں۔ مطلب انقلاب پکا ہیں۔
اور انشاء اللہ فرعون کو بھی اب اپنا موت نظر آیا ہوگا





#پارس

26/03/2023
26/03/2023

عمران خان واقعی میں آپ بہت خطرناک ہے۔ تمام ریاستی مشینری نہ آپ کو نہ آپ کے کارکنوں کو روک سکا۔ لاہور کو کینٹینروں سے سیل کرنے کے باوجود ہزاروں کارکنان کو گرفتار کرنے کے باوجود عوام کا یہ سمندر رمضان میں مینار پاکستان پہنچ گئے ۔ اگر مکمل طور پر جلسوں کے اجازت ہو اور آزادی سے ہو ساتھ دن کی روشنی بھی ہو تو پھر سازشیوں کی ٹانگیں نہیں کانپینگے ہی کانپینگے بلکہ شلواریں گیلے جائیں گے۔
قوم ہر ظلم سہے کہ بھی کھڑا ہیں۔ مطلب انقلاب پکا ہیں۔
اور انشاء اللہ فرعون کو بھی اب اپنا موت نظر آیا ہوگا





#پارس

Address

Hunza

Telephone

+923358084445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KCI News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KCI News:

Share

Category