24/05/2026
گلگت ٹیم نے اگر ہمارے ساتھ بدتمیزی کی تو ان کو وہ جواب دیں گے کہ یاد رکھیں گے۔اور منور جیل ہمارے لوگوں سے بھر جائے گا۔میں نے دیکھایا ہے گلگت ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج پھر سکردو ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کی ہے۔اگر ایسا ہمارے ساتھ کیا تو منہ توڑ جواب دیں گے