16/08/2026
امامیہ اسکالرشپ اسکیم جلال آباد مستحق اور قابل طلبہ و طالبات کو اسکالرشپ فراہم کرتا ہے اسی سلسلے میں آج المصطفیٰ پبلک سکول جلال آباد میں ٹسٹ لیا گیا اس ٹسٹ میں جلال آباد کے مختلف سکولوں سے طلبہ نے حصہ لیا۔چیرمین امامیہ اسکالرشپ اسکیم جلال آباد اور صدر انجمن امامیہ جلال آباد نے دورہ کیا اور طلبہ و طالبات معہ ادارے کی حوصلہ افزائی کی ۔